itskennywrites

فلک پر پرندے تو اُڑتے ہزار ہیں، پر تو وہ بلبل ہے جس کی موسیقی پر آسمان بھی فدا ہوتا ہے۔

Dil-e-nadaan

@itskennywrites 
            اس سے ایک شعر یاد آیا۔ قفس توڑ کر مطمئن نہ ہو بلبل۔ قفس صورتِ آشیاں اور بھی ہے۔ 
Reply

-vanillamoon

تم خود ستارہ ہو، اور اس زمین پر ایک ہیرا ہو۔

Dil-e-nadaan

@esmerayzn 
            Bas bhai, chala gaya jo bhi thaa
Reply