ایک طالب علم۔
ہاشم میرا قلمی نام ہے۔
میرے زیادہ تر مضامین کا موضوع سیاست یاسائیکالوجی ہوتا
ہے۔ اس کےعلاوہ کچھ نا قابل اشاعت قسم کے افسانے بھی لکھے ہیں۔
نثر میں ممتاز مفتی، منٹو اور مستنصر حسین تارڑ سے متاثر رہا ہوں۔
میں نے اپنے اشعار میں محبت جیسے انسانی جذبات کے علاوہ معاشرتی مسائل کو بھی جگہ دی ہے۔ پنجابی صوفی شعرا سے بہت متاثر اسلئے میرے کلام میں آپکو صوفی شاعری کی جھلک بھی ملے گی۔
غالب اور فیض کو بہت پڑھا اور سیکھا اسی لیے لکھتے ہوئے اردو ادب کی روایت کو بھی نظر انداز نہ کرنے کی بھی کوشش کی ہے۔
- JoinedSeptember 18, 2015
Following
Sign up to join the largest storytelling community
or

اہل دیر و حرم رہ گئے ہیں،تیرے دیوانے کم رہ گئے ہیں۔رند جنت میں جا بھی چکے،واعظ محترم رہ گئے ہیں۔ہو گئیں دور تر منزلیں،فاصلے کم سے کم رہ گئے ہیں۔مٹ گئے منزلوں کے نشاں،صرف نقش قدم رہ گئے ہیں۔جب...View all Conversations
Stories by ہاشم
- 2 Published Stories

رقصِ بسمل
1.8K
95
15
میں نے اپنی شاعری کے ابتدائی دور میں لکھا ہوا کلام " رقص بسمل" کے زیر عنوان مجتمع کرنے کا ارادہ کیا...

تجلیات (منتخب تحاریر)
365
20
13
منتخب اردو تحاریر۔
عصرِ حاضر کے نامور لکھاریوں اور دانشوروں کی ایسی تحاریر یہاں شامل ہوں گی جنہوں نے مجھے ا...