Agar kabhi Main Naa Rahu to!!!

21 0 2
                                    

گر کبھی میری دھڑکن بند ہو جائے....
میری یہ سانسیں رک جائیں.....
تو تم رونا مت.....!!!
اگر کبھی میں تجھ سے دور ہو جاؤں........
کبھی لوٹ کر نا آ سکوں.......
تو تم رونا مت....!!!
اگر کبھی میں یاد آؤں اور....
میں تجھ کو نظر نا آ سکوں.......
تو اپنی آنکھوں کو نم نہ ہونے دینا.....!!!
اگر کبھی تم تنہا رہ جاؤ تو اپنی بند آنکھیں بند کر لینا......
میں تیرے خیال میں آ جاؤنگی.....!!!
کبھی جو تارے بھرے آسمان میں تم کو اپنا ستارہ نہ دکھے......
تو تم خود کو تنہا نا سمجھنا.......
تو تم رونا مت.......!!!!
کبھی جو رات کے اندھیرے میں دۓ کی روشنی ختم ہو جائے.......
میرے لوٹنے کی امید باقی نہ رہے.......
تو تم رونا مت......
کبھی جو میں یاد آؤں.......
تو میری تصویر کو دیکھ لینا.........!
میرے جانے کے بعد کبھی خود کو تنہا نہ سمجھنا........
میں تیرے خیالوں میں آ جاؤنگی........!!!
کبھی جو تو مجھے بھولنا چاہے......
میری یادیں تیرے دل پہ دستک دے جائینگی.......
اس لمحے تمہیں میں یاد آؤنگی......!!!!
بس تم کبھی رونا مت.........!!!

MERI SHAYARIWhere stories live. Discover now