ڈھل جاو یا ڈھال دو۔ یہی زندگی گزارنے کا فن ہے اور یہ اس وقت ممکن ہے جب نبھاہ کرنے کا ازم ہو، دل میں سچی لگن ہو اور ساتھ چلنے کی خواہش ہو۔ ورنہ کمزور لوگ منزل تک جانےکا حوصلہ بھی نہیں رکھتے اور راستے میں پلٹ جاتے ہیں ۔Dhal jao ya dhaal do...
Yahi zindagi guzaarne ka funn h aur ye usi waqt mumkin h jb nibah krne ka azm ho, dil mien suchi lagn ho aur sath chalne ki khwaesh ho.
Wrna kamzor log manzil tk jane ka hosla b nh rkhty aur rasty mien palat jaty hn ...
YOU ARE READING
میرے احساس چھو کر دیکھو ۔
Poetryکچھ کہی ان کہی باتیں اور ایسے جذبے جن کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے ۔