پرنم آنکھیں، خالی ہاتھ
اپنا عکس دیکھ ڈر جاتی ہوں میں
نیند سے اس قدر ہے یاری میری
آنکھ کھلتے مر جاتی ہوں میںPur'num aankhien, khaali hath
Apna akss dekh dr jati hun mai
Nend se iss qadr hai yaari meri
Aankh khulty marr jati hun mai
ESTÁS LEYENDO
میرے احساس چھو کر دیکھو ۔
Poesíaکچھ کہی ان کہی باتیں اور ایسے جذبے جن کو صرف محسوس کیا جا سکتا ہے ۔
نم آنکھیں
پرنم آنکھیں، خالی ہاتھ
اپنا عکس دیکھ ڈر جاتی ہوں میں
نیند سے اس قدر ہے یاری میری
آنکھ کھلتے مر جاتی ہوں میںPur'num aankhien, khaali hath
Apna akss dekh dr jati hun mai
Nend se iss qadr hai yaari meri
Aankh khulty marr jati hun mai