جگمگاتے ستارے

11.7K 258 136
                                    

. . . . . . . . . 1st episode. . . . . . . . . . .
وہ ناول (( نمل)) پڑھتے ہوئے وقفے وقفے سے ہنسے جا رہی تھی کہ جبرائیل ((بھائی)) کب سے اسے دیکھ رہا تھا کہ بلآخر حنین کو ٹوکا
یار کونسا جوک ہے بتائو زرا ہوسکتا ہے کوئی جوک ہو اور میری نظر سے نا گزرا ہو ۔ حنین نے اسے گھر کر دیکھا
ویسے تم بور نہیں ہوتی دس دس بار ایک ہی ناول کو پڑھ کے
اس کے جواب دینے سے پہلے ہی جبرائیل پھر سے بولا
استغفر اللہ بھائی نمل پڑھ کے کون بور ہوتا ہیں اور ساتھ میں جنت کے پتے اور پیر کامل آب حیات اور۔ وہ بولے جا رہی تھی اور جبرائیل نے کانوں کو ہاتھ لگایا کیونکہ حنین کی لسٹ سننا اس کے بس کی بات نہیں تھی
اور اسے ڑر تھا کہ کوئی نیا ناول نا نکل آئے کیونکہ وہ زبردستی جبرائیل کو ناول پکڑاتی اور پھر پڑھنے کے بعد پورا ہفتہ اپنے شوق پورے کرتی (( ناول اسٹائل میں جبرائیل سے بات کرتی
ڈائیلوگ ' ڈریسنگ غرض اس سے مطابقت رکھنے والی ہر چیز اس کے پاس موجود ہوتی
ہاں ہاں بس کرو حنین مجھے یہ سب ناولز زبردستی پڑھواچکی ہو تم اگر یاد ہو تمہیں ۔جبرائیل نے جلے بھنے انداز میں کہا
بھائی لیکن کتنے اچھے ناولز تھے ناں ۔اچھا میں آپ کو نمل کا بتاتی ہو وہ ندرت بہن کیسے سعدی کو کہتی ہیں کہ میں نے ابھی کچن سے چپل پھینکنا ہیں تمہاری قد کا لحاظ
کیے بغیر اور بعد میں وہ ناشتہ ادھورا ہی کرتا ہے۔جبرائیل نے اس کی بات کاٹی
اور بھائی وہ ۔حنین کے بولنے سے پہلے جبرائیل بولا
یار پچاس بار تم یہ اسٹوری سنا چکی ہو مجہے بھی زبردستی پڑھواچکی ہو بس ناں
جبرائیل عاجزی سے بولا
بھائی جھوٹ مت بولیں ابھی تو میں خود ساتویں دفعہ پڑھ رہی ہو ۔
حنین نے احتجاج کیا
ہاں اور ہر بار پڑھنے پر دس دفعہ پوری کہانی سناتی ہو ۔میرے حساب میں تھوری گڑبڑ ہیں پچاس نہیں 120 دفعہ ۔اب صحیح ۔
جبرائیل نے کہا
استغفراللہ بھائی کیوں میرے ناولز کی تعداد کو نظر لگاتے ہیں !
حنی نے فارس غازی کا لہجہ کاپی کیا تو جبرائیل بھی ہنس دیا اور موقع پاتے ہی وہاں سے کھسک لیا اس ڈر سے کہ حنین کوئی نیا ناول نا پکڑادے کیونکہ یہ تو طے تھا کہ جبرائیل حنین کو کسی بات کے لیے نا نیں کہہ سکتا
(جبرائیل کو اپنی یہ اکلوتی بہن عزیز بھی بہت تھی)
اور حنین پھر سے اپنے کام میں لگ گئی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

موحد شجاع ! اس کے ٹیچر نے اسے پکارا
یس سر ۔موحد مودبانہ لہجے میں بولا
کیپ اٹ اپ ۔آگے بھی آپ کا رزلٹ یہی ہونا چاہیے ۔اس کے ٹیچر نے بہت مان سے کہا ' بلاشبہ وہ اپنے ٹیچرز کا فیورٹ اسٹوڈنٹ تھا
----------------------------------
ناول پڑھنے کے بعد ہمیشہ کی طرح اس نے اپنی ڈائری اٹھائی اور اس میں لکھنے لگی
نمل
1 فارس غازی کی طرح دو نمبر ہو ((مطلب سچی والا دو نمبر نہیں ہو))
2شریف آدمی کی طرح میرے ساتھ برتن دھوئے
3فارس جیسے زمر کو زمر بی بی بولتا ہے وہ بھی مجھے حنین بی بی بولے
(( یہ لکھتے ہی وہ ھنس دی))
اور اپنی پہلے والی وش لسٹ دیکھنے لگی جو کچھ اس طرح تھی
جنت کے پتے
1 جہان سکندر کی طرح چپکے سے میرا موبائل چیک کریں
2 میں اس پر سلش بھی پھینکو ((مطلب زیادہ نہیں بس تھوڑا یا پھر زیادہ بھی ہوسکتا ہیں ))
3 میرے ساتھ غریب آدمی کی طرح برتن دھوئے ((ہاں یہ تھوڑا کم بولے کہ ایسی عقل مند بیوی اللہ ہر ایک کو دے))
4 نکاح کے بعد میرے لیے پھول بھیجے
پیرکامل اینڈ آب حیات
1 سالار کی طرح مجھ سے بے پناہ محبت کرے
2 ہر بات میں مجھ سے رائے لے پھر چاہے اپنی مرضی کرے لیکن مشورہ ضرور کریں
3 چاہے ڈیڑھ کروڑ کی رنگ نا دے لیکن تحفے ضرور دے
4 سالار کی طرح اپنی اسٹڈی میں میرے ناولز کی لیے جگہ رکھے جیسے سالار اس کے سارے ناولز سیٹ کرتا ہیں
احبک
ابیر کی طرح ہر مشکل میں میرے ساتھ ہو
مجھ سے بہت محبت کرے
محبت دل پہ دستک
معید کی طرح مجھ سے لڑ بھی سکتا ہے ((مطلب میں ضحی کی طرح اس سے لڑو ویسے ضحی زیادہ لڑتی لیکن معید بھی لڑتا تو ہیں نا )) خیر
امربیل
عمر جہانگیر کی طرح میرا خیال رکھے اور مجھے اچھے اچھے پرفیوم دے
دو دو آئسکریم کھلائے اور اپنی شرٹ سے میرے ہاتھ صاف کریں
غرض ہر پیج پر ناول کا نام بڑا کرکے لکھاگیا تھا اور اس حساب سے وش لسٹ بنی تھی
آگے کے پیجز پڑھے بغیر اس نے اپنا موبائل اٹھایا کیونکہ اسے عنایہ سے کالج جانے کا پوچھنا تھا اس نے میسج ٹائپ کیا
عنایہ کل کالج جاو گی یا نہیں۔ اور اب جواب کی منتظر تھی کہ میسج ٹیون بجی ۔لیکن نمبر وہ نہیں تھا
آپ کون یے؟ فضیل کا میسج دیکھ کر وہ حیران رہ گئی
ؐلیکن حیرانی تب ختم ہوئی جب اس کی نظر اس سے اوپر والے میسج پر پڑی
وہ سر پر ہاتھ مار کر رہ گئی
اس نے عنایہ کو بھیجنے والا میسج فضیل کو بھیج دیا تھا
صباء نے اس کے فون میں سب کے نمبرز سیو کیے تھے تمام کزنز کے بھی جس میں فضیل کا نمبر بھی شامل تھا
اس کو فضیل سے سخت الرجی تھی
چاروناچار اسے رپلائی کرنا تو تھا ہی غلطی جو کی تھی
سوری رونگ نمبر ۔
اس کے رپلائی میں فضیل کا میسج آیا
Introduce your self
اسے سخت غصہ آیا
سمجھ نہیں آتی کہ رونگ نمبر ہیں۔ اس نے رپلائی کیا
اوکے اوکے۔فضیل نے جلدی بات مانی کیونکہ انداز ایسا تھا کہ ہاتھ میں تلوار لے لے میسج کیا گیا ہو
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .

آج موحد کے ³rd سیمسٹر کا ریزلٹ تھا
اور ہر بار کی طرح اس بار بھی اس نے کلاس میں ٹاپ کیا تھا
موحد شجاع ۔اس کے ٹیچر نے اسے پکارا
یس سر ۔موحد نے مودبانہ لہجے میں کہا
کیپ اٹ اپ 'آگے بھی یہی رزلٹ ہونا چاہیے آپکا۔
اس کے ٹیچر نے بہت مان سے کہا
آف کورس سر! تھینک یو ۔موحد نے ادب سے کہا
اور ٹیچر اسکا شانہ تپھک کر آگے بڑھ گئے
اب باری باری ارحم ،سعد اور المان بھی مبارک باد دینے آگئے
بھائی صاحب پچھلی بار ہم نے لنچ کروایا اس بار آپ کی باری۔المان بولا تو سب نے اس کی ہاں میں ملائی
اچھا صحیح ہے واپسی پر لنچ میری طرف سے ۔ندیدو ۔موحد نے کہا تو وہ سب ہنس دیے

وہ جانے ہی لگے تھے نمیرہ ان کی طرف آئی
Congrates mohid you are great
نمیرہ نے کہا تو موحد بولا
آئی نو ویری ویل اینی ویز تھینک یو
اور وہ سب ناک آوٹ کرگئے
نمیرہ پیر پٹختے ہوئے وہاں سے چل دی
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
حنین نے سخت غصے کے عالم میں عنایہ کو کال کی
عنایہ نے سلام کیا جس کا جواب کچھ یوں تھا
میسنی کبھی پوچھ لیا کرو کہ کالج ہے یا نہیں میں نے کیا ٹھیکا لیا ہیں تمہارا

تم سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے تم کبھی چھٹی تو کرتی نہیں
اور اس محاورے کو درست ثابت کرنے کے موڈ میں، میں نہیں ہوں ((خود اپنے پیر پر کلہاڑی مارو)) کیونکہ تم مجھے بھی ساتھ کھینچتی ہوں

Here first episode of
Muhabbato ka darya
Feedback zaror dejiye ga
Afshanymohid

محبتوں کا دریا ✅Where stories live. Discover now