زیادہ زور سے نہیں مت کروانا بول مجھے لگ جاۓ گی آبش (نیھا نے ڈرتے ھوۓ بیٹ پکڑا)
ارے جو ڈر گیا وہ مر گیا(آبش نے بول کرواتے ھوے کھا)
(وہ پانچوں جو اوٹنگ پرساحل سمندر پر آیں تھیں عیشہ کے اسرار پر کرکٹ کھیل رھیں تھیں)
اوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ آبش نے چیخ کر کھا (،نیھا نے بیٹ آبش کی طرف بڑھایا ۔)
آبش جوکے کالی چادر لیے ایک اسٹایل سے اور دھانی رنگ کے اسکارف سے ناکاب کیا ھوا تھا بیٹ لیتی ھے، اب بول سحرش کروانے آتی ھے۔
اب کیا ھوگا (آبش جو سیکسر مارنا چھا رھی تھی ،سیکسر کے بجاۓ بول ایک کار کے شیشے پر لگتی ھے)Ohhhh noo
وہ جو اپنی سمندر کی لہروں سے لفت اندوز ھو رھا تھا اچانک کی آواز پر چونکتا ھے۔اپنی کار کے شیشے پر اسکریچ دیکھ کر غصے میں ادھر اٌدھر دیکھتا ھے کے کس نے یہ کام کیا ھے تو نظرپاس پڑی بول پر نظر پڑتی ھے ۔وہ بول کو اٹھا لیتا ھے۔
--------------------
اب کیا ھوگا کون لیگا بول (نیھا پریشانئ ھو کر کہتی ھے)
جس نے پھنکی ھے وہ ھی لے کرآۓگی(ٖعیشہ آبش کی طرف دیکھ کر کہتی ھے)
ہاں ہاں لے آوں گی ڈرتی نہیں ھوں میں(آبش عیشہ کو دیکھ کر کہتی ھے اور بول لینں چالی جاتی ھے)
میری بول ۔۔۔(آبش اٌس کی طرف ہاتھ بڑھ کر کہتی ھے)
وہ جو پہلے ہی غصے میں تھا آبش کو دیکھ کر دماغ ہی گہوم جاتا ھے اور غصے سے اسے گہورنے لگتا ھے ۔
آبش اسے اس طرح دیکھتے ھوۓ تپ جاتی ھے۔
میں نے کہا میری بول دیں ۔(تھوڑا غصے سے کہتی ھے)
اور نہ دوں تو؟(وہ دانت پیستے ھوے بولا)
وہ میری بول ھے
اور یہ میری فورٹ کار ھے جس کا شیشہ آپ نے تھوڑ دیا
میں نے جان بوجھ کر نہیں کیا۔
یہ لو(وہ بول کو پانی میں پھنک دیتا ھے)O really
آبش کا منہ کھولا رھ گیا اور آنکھیں کھولی رہگیں۔مگر وہ صرف اس کی آنکھیں دیکھ سکا۔
یہ۔۔یہ کیا کیا تم نے (وہ صدمیں سے بولی)
وہ ہی جو مجھے کرنا چاہیے ۔اب اگر تم یہ نہیں یہاں سے نہیں گئ تو تمہیں بھی سمندر میں پھیک دوں گا۔
ہاتھ لگا کے دیکھاؤ ہاتھ توڑدوں گی۔
ایک تو غلطی خود کی میری کار خراب کر دی اوپر سے اٹیٹوڈ بھی دیکھا رہی ھو۔ (اس نے غصے سے کہا)
تمھاری کار(تنزیا طور پر کہا) پتا نہیں کس کی کا کے پاس کھڑے ھو کر اپنی بنا رے ہو۔ (اس نے مزاق اڑانے والے انداز میں کہا)
(وہ دھاڑا تھا) ,just get lost ,Enough
جا رہی ھو ۔۔احمق انسان ۔۔۔(آبش نے وہاں سے جانا ہی بہتر سمجھا کیوں کے جیتنے غصے میں وہ لگ رہا تھا اس سے یہ ہی زاہر ھو رہا تھا کے وہ آبش کو سمندر میں پھینک دے گا)
وہ اسے غصے سے جا تا دیکھ رہا تھا ۔غصے کے بعث اس کا چہرا سرخ ھو رہا تھا۔
YOU ARE READING
محبت نہیں عیشق ۓ تم Complete
Romanceاسلام و علیکم یہ میرا پہلا ناول ۓ ۔ امید کرتی ھوں آپ سب کو پسند آۓ گا ۔ اردو تیپینگ بہت مشکل ۓ اگر کوٰٰی غلطی ھو تو مظرت۔