important msg

1.5K 48 6
                                    

میں کوشش کروں گی کل سے شارٹ سٹوری دینا  سٹارٹ کروں ۔۔۔۔۔۔میری آپ لوگوں سے ایک ریکویسٹ ہے
ہم لکھاری بہت محنت سے لکھتے ہیں اسلئے ہمیں پلز ووٹ اور کمینٹ ضرور کیجیۓ ۔۔۔۔۔۔۔
انشاءلله میری یہی کوشش ہوگی کے آپ سب کے لئے زبردست سٹوریز لکھوں ۔۔۔۔۔مجھے اسی طرح سپورٹ اور پیار دے ۔۔۔۔۔
انشاءلله میں آپ لوگوں کے لئے بہت اچھی سٹوریزز
لکھوں گی ۔۔۔۔جو آپ لوگوں کو بہت پسند آئیں  گی ۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
میری کوشش ہوگی ہر دن پوسٹ کروں اگر سٹوری بڑی ہوئی تو ایک دن لگے گا
۔
۔
۔

اپنی راۓ  ضرور دے ۔۔۔۔اور نام کیسا لگا بھی بتائیں
آپ کی اپنی
لائبہ بلوچ

دو دلوں کی بے تاب دھڑکنیں Where stories live. Discover now