میں نے یہ تحریر تب لکھی تھی جب مذہب کے نام پر ایک معصوم جان کا قتل ہوا تھا۔
میری یہ تحریر بہت سے لوگوں کو ناگزیر گزرے گی۔اس کے لیے میں معذرت خواہ ہوں۔
میری اس تحریر کا مقصد کسی کو تکلیف پہنچانا نہیں ہے۔ میں نے اپنی تحریر مخصوص مرد اور عورت کے طبقے کے لئے لکھی ہے۔ براہ مہربانی اس کو ہر عورت اور ہر مرد پر لاگو نہ کیا جائے۔ کیونکہ ہر مرد اور عورت میرے اس تحریر پر نہیں اترتے۔
جزاک اللہ
جویریہ۔