Episode#7

45 3 0
                                    

آہاں let's see
ویسے جب سے ہم آۓ ہیں میں نے تو کسی کو نہیں دیکھا ، اسنے عام لہجے میں کہا
وہ اس لیۓ محترمہ کیونکہ بھائی آؤٹ آف سٹیشن ہیں ایک دو دن تک واپس آئیں گے ، خنساء ڈریسنگ ٹیبل سے ٹیک لگائے کھڑی ہو گئی
سہی ، I guess آنٹی بلا رہی ہیں نیچے چلتے ہیں
, حرم نے بیڈ سے اٹھتے ہوئے کہا
ہاں I guess کھانا لگ گیا ہے ، خنساء بھی حرم کے ساتھ چل دی

سب نے خوش گوار ماحول میں کھانا کھایا

ہاں سے واپس آنے کے بعد سب اپنے اپنے رومز میں چلے گئے تھے

حرم چینج کر کے سونے کی غرض سے بیڈ کے قریب آئی تھی جب ہی مدثر دروازہ ناک کر کے اندر آیا

جاگ رہی ہیں تو باہر ہی آجائیں کافی پیتے ہیں ، جیا کچن میں کافی بنا رہی تھی اس لیے اسنے مدثر کو حرم کے پاس بھیجا تھا

تم لوگ ابھی تک جاگ رہے ہو اور ایک بات بتاؤ تم لوگوں کے پاس کھانے پینے اور موویز دیکھنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہے کیا

،چونکہ مدثر اور جیا دونوں ہی یونی کے exams کے بعد نیکسٹ سمسڑر سٹارٹ ہونے تک فری تھے اس لیے ان دنوں انکا یہی کام تھا اور حرم نے انکی انہی حرکتوں پہ چوٹ کی تھی ،

جیا اور مدثر ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھتے تھے ۔جیا ماس کمیونیکیشنز کی سیونتھ سمسٹر ٹوڈنٹ تھی جبکہ مدثر سوفٹ وئیر انجینئرنگ کے ففتھ سمسٹر میں تھا

کم آن آپی فورس جوائن کرنے سے پہلے آپ بھی ہمارے ساتھ مل کر یہی سب کیا کرتی تھیں ،اور اب اپنے پارٹنرز سے ہی دغا کر رہی ہیں ، مدثر نے چہرے پہ مصنوعی خفگی کے تاثرات لیے کہا

ﷲ ﷲ تمہیں بھی زپان لگ گئی ہے جیا کے ساتھ رہ کر ،طبیعت درست کرنی پڑے گی تمہاری مجھے خیر ابھی تو چلو کچن میں ورنہ وہ دوسری آفت بھی یہیں آجائے گی ، حرم اسے آنکھیں دکھاتے آگے بڑھ گئی

حرم جیا سے دو سال بڑی تھی جبکہ مدثر اور جیا میں ایک سال کا فرق تھا تینوں ایک دوسرے بھائی بہن کم دوستوں کی طرح زیادہ ٹریٹ کرتے تھے

جیا بچپن سے ہی بلا کی شرارتی تھی اور مدثر اس کی ہر حرکت میں برابر کا شریک ہوتا تھا جبکہ حرم بیک اپ تیار رکھتی تھی

،مدثر اور حرم کچن میں داخل ہوئے تو جیا کافی بیٹ کر رہی تھی

مجھے ایک بات بتاؤ کافی میں یہاں بنا رہی ہوں اور گھنٹہ تم لوگوں کو لگ گیا ہے یہاں آنے میں، جیا زور زور سے مگ میں چمچ ہلاتے ہوئے کہ رہی تھی

ہاں جی ہمیں گھنٹہ لگ گیا لیکن کافی نہ تیار ہو سکی تم سے اب تک ، حرم اور مدثر اب کرسیاں کھینچ کر بیٹھ گئے تھے

اور یہ جواب مدثر کی طرف سے آیا تھا

اچھا بس جیا تم کافی بناؤ جلدی اور مدثر منہ بند رکھو تم اپنا پتا نہیں  تم لوگوں نے جہانگیر انکل کے گھر اپنی ان زبانوں کو کیسے قابو میں رکھا تھا ، حرم نے ان دونوں کی چلتی زبانیں بند کروانی چاہیں
بس یہی تو ٹیلنٹ ہے بچا ، جیا نے حرم کی بات سے محظوظ ہوتے کہا

اچھا ویسے حرم تم نے کبھی خنساء کی فیملی کے بارے میں نہیں بتایا اینڈ

isn't it a coincidence خنساء پہلے اکیڈمی میں تمہارے ساتھ تھی اور اب وہ بابا کے دوست کی بیٹی نکل آئی،

جیا مدثر اور حرم کو مگز پاس کرنے کے بعد خود بھی کرسی کھینچ کر بیٹھ گئی تھی

yeah it's good i guess ویل مجھے بھی زیادہ نہیں پتا تھا اس بارے میں ان فیکٹ اسکے لیے بھی تو یہ کوانسیڈینس ہے , حرم نے کافی کا سپ لیتے ہوئے کہا

ہمم اٹ از ویل اینی ویز تمہارا مشن کب ہے ؟، حرم اپنے روٹین آپریشنل مشنز کے بارے میں اکثر ان دونوں کو بتاتی رہتی تھی

اور جیا اشارہ اسکے اپ کمنگ مشن کی طرف تھا جسکے بارے میں حرم نے اسے بتایا تھا

کل صبح میانوالی کے لیے نکلنا ہے فلحال تو ماما بابا کو بھی بتا دیا تھا
now i should go and sleep anyways thanks for the coffee, مدثر اور جیا کا مووی دیکھنے کا پلان تھا وہ حرم کو بھی روکنا چاہتے تھے لیکن چونکہ اسے کل صبح روانہ ہونا تھا اس لیے انہوں نے اسے زیادہ دیر جگانا مناسب نہیں سمجھا
کچھ دیر مزید باتیں کرنے کے بعد حرم انہیں شب بخیر کہتے اپنے کمرے کی جانب بڑھ گئی

۰۰۰۰

کل حرم پی اے ایف بیس ایم۔ایم عالم پہنچی تھی اور آج اسکا فلائنگ مشن تھا جسکے لیے وہ تیار ہو رہی تھی

اس یونیفارم میں اسکی پرسنیلٹی مزید ڈیفائن اور گریس فل لگتی تھی

حرم کے ساتھ تین اور آفیسرز بھی تھے جن میں سے ایک کی تو حرم کو بلکل بھی توقع نہیں تھی
۔
۔
۔
وہ دونوں ایک دوسرے کی طرف پیٹھ کیے ہوئے تھے، aircrafts کی طرف جانے سے پہلے وہ اپنے ہیلمٹس اور کچھ انسٹرکشنز لینے کے لیے بیس کے اندرونی حصے میں موجود تھے
حرم اپنا ہیلمٹ اٹھانے کے بعد جیسے ہی مڑی

آپ؟ التمش کا وہاں ہونا اس کے لیے غیر متوقع تھا اس لیے وہ اپنی حیرانگی چھپا نہیں سکی
جی  ویسے کیا میں اتنا برا انسٹرکٹر تھا کہ میں آپ کو یہ بھی نہیں سکھا سکا کہ سینیٔرز کو سلام (salute ) کیا جاتا ہے ، وہ سینے پہ ہاتھ باندھے اپنی پوری وجاہت لیے اسکے سامنے کھڑا تھا اسکا ری ایکشن نارمل تھا جسکا مطلب یہ تھا کہ وہ حرم کی وہاں موجودگی سے بلکل بھی بے خبر نہیں تھا
آ۔۔۔آیٔ ایم سوری سر ، حرم نے فوراً ایکسکیوز کرتے ایڑی بجا کر التمش کو سلام(salute) کیا
ہممم۔۔۔ ویسے کسی کو اتنا ہینڈسم بھی نہیں ہونا چاہیے کہ سامنے والا دیکھ کر کنفیوز ہو جائے، التمش نے اسکے ایکسپریشنز سے محظوظ ہوتے ہوئے کہا
جی۔۔۔؟ ، چونکہ حرم  التمش کو ایک سنجیدہ طبیعیت کا شخص سمجھتی تھی اسلیے حرم کو اس سے ایسی کسی بات کی امید نہیں تھی
آیٔ مین آپ ایک کانفیڈینٹ لڑکی ہیں اور خیر سے کمیشن آفیسر بھی ہیں لیکن آپ مجھے دیکھ کر ایسے حیران ہو رہی ہیں جیسے پتا نہیں کیا دیکھ لیا ہو
ایسی بات نہیں ہے دراصل مجھے نہیں پتہ تھا کہ اس مشن میں آپ میرے کو-پایٔلٹ ہیں ، حرم  اب کہ قدرے رلیکس تھی
But now you know so let's do this together, التمش اپنے پروفیشنل انداز میں واپس   آیا تھا لیکن اسکے ہونٹوں پہ اب بھی وہی ہلکی سی مسکراہٹ واضع تھی جو حرم کو وہاں پا کر اسکے لبوں پہ بکھری تھی 
یس سر ، حرم نے بھی وہی انداز اپناتے جواباً اسکو ایک مسکراہٹ سے نوازا تھا جو جوش اور اپنے مشن کو بخوبی مکمل کرنے کا جذبہ لیے ہوئے تھی
.
.
.
Stay tuned to know what's gonna happen next 😊
Anyways how do you like the episode?
Plz Don't forget to share your reviews
By votes and comments.
You guys can also share your thoughts with me on Instagram I shall upload them on my story.
For updates follow ashylious_writes
Thanks.

حرَمWhere stories live. Discover now