رات کا نجانے کونسا پہر تھا ،ایک روشنیوں سے جگمگاتے کلب میں رونق زوروں پر تھی۔ جوڑے آ جا رھے تھے ۔ گانے کا شور پرکنگ تک سنائی دے رہا تھا۔
اندر بلا کا رش تھا۔ اس کے بڑے ہال میں مدہوش جوڑے رقص کرتے دکھائی دے رہے تھے۔
وہ ایک کونے کی میز پر بیٹھا شاید کسی کا منتظر تھا۔ وہاں کی مینجر، جس کی نظر فقط اس کے سیدھے وجود سے جڑی تھیں ، کبھی کبھی اس کے قریب سے گزرتی لیکن وہ کوئی ریاکشن نہ دیتے ہوے اپنے خیالوں میں کھویا رہتا۔
آخر کار اس سے رہا نہ گیا اور وہ اس کے پاس چلی آئی ۔ وہ اب اپنا دل ہار چکی تھی۔
اس کے سامنے والی کرسی پر وہ بیٹھ گئی ۔ لیکن وہ حیران اس بات پر تھ کہ اس کے وہاں بیٹھ جانے کے باوجود اس آدمی نے اس کی جانب نہیں دیکھا۔
وہ آخر کار بول پڑی۔
"وہ کون خوشنصیب ہے جس کا آپ اتنا انتظار کررہے ہیں؟"
وہ سر جھکائے رہا۔ پھر اس کی خشک آنکھیں اس عورت پر پڑیں۔ وہ بولا۔
"وہ آپ نہیں ہیں ۔ مہربانی فرماں کر اپنی تشریف ادھر سے گم کریں۔۔۔"
وہ ہکا بکا سی ہوگئی۔ کیا اس جیسی حسین لڑکی کو کوئی ایسا شخص ایسا کہہ سکتا تھا۔
"کیا وجہ ھے کہ آپ کو ایسا کہنا پڑا؟"
"آپ میرا ویو بلاک کررہی ہیں"
"اور جو تم نے میرا سب کچھ بلاک کر دیا ہے اس کا کیا!.."
" سوری بٹ فلحال معزرت ۔۔۔ پلیز لئیو ۔۔۔"
" کیا مجھ میں کوئی کمی ہے!؟.."
"مادام پلیز۔۔۔"
"تم ۔۔۔تم جانتے ہو کہ میں کون ہوں؟!!..."
"لیڈی ڈیسییکا کارل۔۔۔ ایک کلب ڈارک مون کی اکلوتی مالک ، کارل ونسن کی اکلوتی بیٹی ۔۔۔ جو کہ ایک خطرناک گروہ کا سربراہ ہے۔۔۔ اور کچھ؟"
وہ مسکرائی۔
"پھر یہ روکھا پن کیوں؟"
" محترمہ ، آپ سے آخری بار آرام سے کہہ رہا ہوں"
"کیا میں خوبصورت نہیں ہوں ؟" وہ اسرار کرکے بولی۔
"تم بہت خوبصورت ہو ۔۔۔۔(چہرے کے قریب آکر) لیکن کیا تم یہ چاہتی کہ آئندہ خوبصورت نہ رہو۔۔۔"۔۔۔اس کا چہرہ جلال سے بھر گیا۔ اور وہ بہت غصے سے اٹھ کھڑا ہوی۔
"Poor taste in women .... As always..." ایک نوجوان آدمی نے کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانسن عرف جنید جیسے آدمی کے لیے یہ دنیا بہت رنگین تھی۔ وہ ہوشیار مگر مزاحیہ شخصیت کا مالک تھا۔
اس کو فلحال تو ایک کلب جانے کا حکم جاری کر دیا گیا تھا سو وہ اسی جانب روانہ تھا۔ کلب ڈارک مون آکر اس نے پرکنگ میں گاڑی لگائی اور اندر چلا گیا۔
اندر۔ بلا کا رش کا رش تھا۔ ایک کونے میں اس کو اپنا مطلوبہ شخص نظر آگیا ۔
وہ آگے بڑھ آیا۔۔پھر وہ یوں بھاگا کہ بس ۔۔۔
"باس۔۔۔۔۔۔۔" وہ قریب تو آگیا لیکن اس نے بحث سن لی تھی ۔
"باس۔۔۔۔ بھلا ایسے ایک بیئوٹی کو ناراض کرتے ہیں؟..."
"آئیے جناب۔۔۔ کیا لیں گے؟ گھوسے، لاتیں یا خالی شرم سے کام چل جائے گا۔۔"
"باس یہ انسلٹ تھی یا مہمان نوازی؟۔۔"
" جیسے تم آئے ہو اس پر کیا کرنا چاہیئے؟"
"باس ، دیکھیں ۔۔۔۔"
"جو بھی ہے ۔۔۔ اب رپورٹ کیا ملی ہے۔۔؟"
"مؤنث"
"کیا مطلب ۔۔۔ تم کسی لڑکی کے ساتھ ڈیٹ مار کر آرہے ہو؟!"
"نہیں ۔۔بب۔۔باس۔۔۔ میری توبہ۔۔۔ میں اس لڑکی کی رپورٹ لایا ہوں جو اب تک ہسپتال میں داخل ہے۔۔۔"
"اس نے کیا بیان دیا ہے؟۔۔۔"
" بیان کیا دینا تھا ، الٹا آہٹ ( ڈرونہ ڈرامہ) سنا دیا۔۔۔۔ اس کو نہیں پتا کہ میں رات کو ڈر جاؤں گا۔۔۔"
" جانسن ۔۔۔۔ "(وارننگ ٹون)"ا چھا باس۔۔۔۔ اس نے کہا کہ اس نے بیہوش ہونے سے قبل ایک کالا سایہ دیکھا تھا۔۔۔"
"بس پھر ۔۔۔ اس سایے کی شامت آگئی ہے سمجھو۔۔۔۔" وہ اٹھ گیا۔ جانسن نے اس سے کہا۔
"بندہ چاے ہی پلوادیتا ہے۔۔۔"
" حیدر علی سے چاے کی امید۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔" اک نسوانی آواز آئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Hey guys.. do not only read man... What's fun in that
, Kindly hit follow and vote for it 😊👍
Kindly comment so that I may know ur views about it.
Thank u 💜.
ESTÁS LEYENDO
ایکشن بائ چانس Action By Chance
Acciónاک ایسے لرزہ خیز کرداروں کی کہانی جس میں ایک نوجوان گروہ نے ایک کردار کی قیادت کا حلف اٹھایا اور پاک سر زمین کو ان کالے سانپوں سے بچانے میں لگ گئے جو اس پاک سر زمین کو میلی آنکھ سے دیکھنے کہ ہمت کرتے ہیں، اس کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے اور اس کو نق...