💞💞💞کہیں پر ضبط کرتی ہوں ،کہیں پر بول دیتی ہو
جو تعلق بوجھ بن جائے، تو اس کو چھوڑ دیتی ہوں
میں اک دریا کے جیسی ہوں ،جو اپنی دھن میں چلتی ہوں
بپھر جاؤں جو مستی میں،کنارے توڑ دیتی ہوں
میں دل کی کرچیاں لے کر ،کہاں در در پھیروں تنہا
اگر دک ٹوٹ جائے تو، میں خود ہی جوڑ لیتی ہوں
محبت کے تقاضوں میں بہت خودار سی یوں میں
وفاداری پہ آؤں تو حدیں سب توڑ دیتی ہوں ۔۔۔!!___________________
Poet: Not Know
Sorce: Google
Written In Diary
Date:11-Nov-2017Salam ....Hope You all Fine😊
Here Is another my Fvrt Nazam.Hooe You Like it and May be You already read It somewhere But Those Who Don't For Them Herw it is😊 For Those Who Alread know it Read Once again and recall that Memory 😊
InShaAllah Come Soon More beautiful Poetries💞
Till than
Allah HafizBy
Bint e Ghafoor
YOU ARE READING
ڈائری💞
Poetryشاعری💖 اقوال📿 کتابی باتیں📒 دل کی باتیں❤️ جذبات🎼 احساسات💟 عشق پیار محبت کی باتیں🎻 دلکش لفظوں میں پرو کر📝 کچھ مشہور و معروف شاعروں کی نظمیں غزلیں،کچھ نامعلوم شاعروں کی۔میری ڈائری سے۔ میں کافی سالوں سے ڈائری لکھتی آ رہی ہوں۔ انشاء اللہ اب و...