ماں اپنے بچوں سے بہت محبت کرتی ہے۔ بہت زیادہ ۔ اور خاص کر بیٹوں سے۔ اس محبت کی قدر کرنی چاہیے ، اس محبت کو سمجھنا چاہیں۔۔ ایک ماں بہت محبت سے اپنے بچے کو پالتی ہے۔ اس کا بہت خیال رکھتی ہے۔ اپنے بچوں سے عشق کرتی ہے۔۔ یا عشق سے بھی کچھ اگے۔۔۔ دیوانگی کی حد ہوتی ہے وہ شاید!۔۔۔ اور اسکے باوجود ماں اپنے جگر کے ٹکڑے کو ایک لڑکی کے حوالے کر دیتی ہے۔ اپنے بچے کے وقت کو خود ہی بانٹ دیتی ہے۔ صرف اپنے بچے کیلئے ۔ اُسکی ذات کو مکمل کرنے کےلئے۔۔۔۔
پھر ہم عورت ہوتے ہوئے بھی اس عورت کی قدر کیوں نہیں کر پاتے۔جو اپنے جگر کا ٹکڑا ہمارے ساتھ شئیر کرتی ہے
میری سوچ
میرا فلسفہ
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔۔۔
YOU ARE READING
میری سوچ ۔۔۔ میرا فلسفہ
Spiritualہمارے معاشرے کی کچھ ایسی باتیں جو مجھے بہت زیادہ کھٹکتی ہے۔ جن کے بارے میں لکھنے سے میں خود کو نہیں روک پاتی۔ زندگی کو دیکھنے کا ایک الگ زاویہ۔۔۔میرا زاویہ 😶 پڑھ کر اظہار ضرور کریں۔۔۔میری سوچ کس حد تک ٹھیک ہے۔آئے معاشرے پر بحث کرتے ہیں۔۔۔۔۔