لوگ کہتے ہیں وقت کسی کے لئے نہیں رکتا وقت کا کام ہے چلنا لیکن میرا ماننا ہے وقت چلتا ہے لیکن رفتار میں فرق ہوتا ہےاچھا وقت جلدی گزر جاتا ہے اور برا وقت ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا۔ وقت کی کوئی حقیقت نہیں یہ تو سب دل کے حالات ہے ۔
جب انتظار ہو تو وہ بہت دیر سے چلتا ہے۔پل صدیوں کے برابر ہوجاتے ہیں۔جب کہ خوشی کی مدت بہت کم ہوتی ہے ۔ جیسے رنگ ہوا میں تحلیل ہو جاتے ہیں ۔۔۔ویسے ہی اچھا وقت بہت جلد ہی کہیں کھو جاتا ہے ۔
gudaii
YOU ARE READING
میری سوچ ۔۔۔ میرا فلسفہ
Spiritualہمارے معاشرے کی کچھ ایسی باتیں جو مجھے بہت زیادہ کھٹکتی ہے۔ جن کے بارے میں لکھنے سے میں خود کو نہیں روک پاتی۔ زندگی کو دیکھنے کا ایک الگ زاویہ۔۔۔میرا زاویہ 😶 پڑھ کر اظہار ضرور کریں۔۔۔میری سوچ کس حد تک ٹھیک ہے۔آئے معاشرے پر بحث کرتے ہیں۔۔۔۔۔