Mavrai Muhobbat
یہ کہانی ہے ایک ایسے لڑکے کی جو اپنے رشتوں کو لے کر بہت حساس ہوتا ہےاور اپنی ڈیوٹی سے بہت فیر ہوتا ہے بہت لوگ اس کی کامیابی سے جلتے اور اسے ایک ایسی لڑکی سے محبت ہوجاتا ہے جس کی صرف وہ اواز سنتا ہے اور لڑکی وہ ہوتی ہے جو زندگی کو بہت سنجیدگی سےلیتی ہے اس کی زندگی میں کچھ بننا ہوتا ہے اب دیکھتےہے کیا لڑکا اپنی محبت حاص...