Quite
رشتے پھول کی طرح ہوتے ہیں۔ خوشبو بکھیرتے ہیں ماحول کو معطر کرتے ہیں۔ پر کیا ہو اسوقت جب یہ رشتے زہریلے ہو جائیں؟ ان کو سنبھالنے کی تگ و دو خود کو زخمی کر لیں۔ روح تار تار ہو جاۓ۔ محرم بہت خوبصورت کانسیپٹ ہے اسلام کا۔ پر کیا ہوگا اسوقت جب یہ آپ کی عصمت کو تار تار کریں؟ کبھی سوچا ہے اس بات کو؟ موجودہ عہد ایسے ہزاروں ک...