QALB... ❤(COMPLETED)
A story written by heart❤
Ek aesi kahani jo chulbuli si khati si meethi si or shararto se bhari story...
تیمور+محوش=محور ❤ لوگ کیا کہے گے؟ آپ یہ بتائے امّی اگر ہمارے نبی ہوتے تو وہ کیا کہتے؟ تمہارا دماغ خراب ہوگیا ہے تیمور ہاں کیوں کہ محبت میں صرف دل کی حکمرانی ہوتی ہے. بہت پچھتاوگے تم یاد رکھنا. دل کی نہیں سن کے پچھتانے سے دل کی سن کر پچھتانا قبول ہے مجھے. ****** امل+فہد= فھمل❤ لایٹ بند کرو فہد مجھے سونا ہے. اپنی...
یہ اسٹوری ہے دو پیار کرنے والوں کی۔۔۔یہ کہانی ہے ایک حساس لڑکی کی جو رشتوں کو سب کچھ سمجھتی ہے اسکے لیے رشتے سب سے زیادہ ضروری ہیں۔۔۔یہ کہانی اس نوجوان کی جو اپنی جانِ بہاراں سے بہت پیار کرتا ہے مگر حالات انھیں ایک ہونے نہیں دیتے۔۔۔یہ کہانی ہے وجدان اور طیبہ کی😍😍 This story is all About Tears,Love,Misunderstandi...
کہانی ہے ایک خوشحال گھرانے کی ؛ اور اس میں موجود سچے اور مضبوط رشتوں کی ؛ عشق و محبت کی ۔اور ان کی جو ہمارے ملک کے تقریباً ہر شہر اور چوراہوں پر دکھتے ہیں جن کو زمانے نے اپنی دی گئی ٹھوکروں سے آشنا کیا اور جن کی کہانی سمجھنے سے ہم آج تلک قاصر رہے ہیں۔۔۔۔ ...
زندگی میں کبھی کبھی اندھیرے آ جاتے ہیں۔ لیکن ان اندھیروں کا مقصد ہمیں وہ چاند دکھانا ہوتا ہے جو ہم دن کی روشنی میں نہیں دیکھ سکتے۔ ۔۔۔ الماس کے منہ بولے والدین نے الماس کی شادی ایک فارن نیشنل لڑکے سے کر کے اس سے قطع تعلق کر لیا۔ اور وہ لڑکا اسے ریلوے اسٹیشن پر طلاق نامہ دے کر غائب ہوگیا۔ بے سر و سامانی کی حالت میں الم...
ایک ننھی منی سی رمضان اسپیشل کہانی۔ پڑھیں اور اپنی راۓ دے کر لکھاری کی حوصلہ افزائی کریں۔
ایسی لڑکی کی کہانی جو اللہ سے عشق کرتی ہے۔۔۔جو اپنے محرم سے بے پناہ محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔۔۔۔
یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو اپنے دوست کو سچے دل سے چاہتی ہے لیکن وقت آنے پے وہ دوستی ختم ہوجاتی ہے
عشق جنون کی کوئی حد ہے۔۔ یا کوئی الہامی جذبہ۔۔؟ یا محبت کا احساس ہے ؟؟ یا کوئی روح کا مرض۔۔؟ عشق کیا ہے آخر۔۔؟ ہر عقل کا سوال ہے عشق۔۔!!
یہ کہانی ہے۔۔۔عشق حقیقی اور عشق مجازی کی۔۔۔۔محبت کی۔۔۔محبت میں آزمائش کی۔۔۔۔لڑکیوں کی نازک عزت کی۔۔۔۔محبت میں خلوص کی۔۔۔۔دل لگی کی۔۔۔۔۔گناہ کی۔۔۔۔ایک نا سمجھ لڑکی کی جو محبت میں گناہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔اور حسد کی آگ میں جلتی ایک لڑکی کی۔۔۔۔جو حسد کی وجہ سے ایک لڑکی کی زندگی تباہ کر بیٹھتی ہے۔۔۔۔ایک لڑکے کی جو محبت کو زبر...
محبت عشق پیار۔۔۔ افف قیامت ہے یار۔۔۔🔥 کہانی ایک انجان عشق کی۔۔۔ کیا یہ عشق اپنی منزل تک جا سکے گا.؟ یا آدھے راستے میں ہی بھیانک موڑ آجاے گا؟؟؟ یہ کہانی صرف ایک کردار پر مبنی نہیں بلکہ آپ کو اس میں کئی کردار ملیں گے۔۔۔ ہر رشتے میں محبت اور دوستی دیکھنے کو ملے گی۔۔۔۔ آئے شروع کرتے ہیں انجان عشق کا سفر۔۔ انجان عشق ازق...
یہ کہانی میں ایک ایسی لڑکی کی زندگی پر لکھ رہی ہوں جو کافی عقل مند ہونے کے ساتھ کبھی چنچل ہو جاتی کبھی سنجیدہ مزاج ,کبھی ہواؤں میں اڑتی تو کبھی زمین پر لڑکھڑا جاتی لیکن وہ اپنے بابا کا غرور,شان,مان بن کر رہی,اور اپنے اللہ کی آزمائشوں پر صبر اور نعمتوں پر شکر بجا لائ
پیشِ لفظ :-- شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان اور نہایت رحم والا ہے ۔ تمام تر لازوال اور بے مثال تعریفوں کے لائق ہے ۔ وہ پاک ذات جو تمام جہانوں کا خالق و مالک ہے ۔ ڈیر قارئین :- السلام علیکم !! یہ میرا پہلا ناول ہے ۔ امید کرتی ہوں ۔ آپ سب کو پسند اے گا ۔ یہ کہانی ہے ۔ رشتوں کی محبت کی ، خلوص کی ، دو مختلف زبانوں ک...
یہ کہانی ہے انتقام اور محبت کی۔ مناہل سکندر، ایک ایسا کردار جو انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اپنی محبت اور سب رشتوں کو کھو دیتی ہے۔ شایان خان، وہ کردار جو اپنے انتقام کی تکمیل کی خاطر اپنے راستے میں آنے والی ہر رکاوٹ کو پیروں تلے کچل دیتا ہے۔ یہ کہانی کمزور محبت اور ماضی سے جڑے رشتوں کی راز کھولے گی۔ کیا محبت ، انتقام سے جیت...
دو دوستوں کی کہانی.... کہنے کو تو وہ گہری دوستیں ہیں مگر ایک دوسرے سے متضاد شخصیات کی مالک..❤️❤️ محبت....رشتوں....اور بھروسے کی کہانی...❤️❤️ ماہی اور حیا کی زندگی کا سفر حماد اور مرتضٰی کے سنگ.. ❤️❤️
مَیں تبسّم چودھری۔ یہ میرا پہلا ناول ہیں۔ اُمّید ہے کہ آپ سب کو پسند آئیگا۔ اِس میں مَیں نے تین کپلس کی کہانی بتائیں ہیں۔ اِس ناول میں مَیں نے اُلفت اور چاہتوں کے رازِ کا ذکر کیا ہے۔
کہانی ہے بنجاروں کی... شملہ کے باسیوں کی..... یاروں کی یاری کی تو... دو دلوں کے ملنے کی... دکھ کی اور خوشی کی... تو محبت اور جنون کی......... .... ایک خوبصورت داستان جس میں یار ہیں، پیار ہے، رشتے ہیں تو رشتوں میں جان ہے....
It's a story about love, revange , romance, friendship and after marriage love.
یہ کہانی ہے محبت کو پانے کی ۔دلی جذبات کو اجاگر کرنے کی۔ یہ کہانی ہے کھوے ہوۓ رشتوں کو پانے کی۔ یہ کہانی ہے وعدوں کو نبھانے کی۔ ۔ یہ کہانی ہے عشق کے سفر پر چلنے کی..
یہ کہانی ہے اس لڑکی کی جو زبان سے اپنے جذبات اپنے ہی اپنوں سے شئیر نا کر سکی۔۔۔اور زندگی نے لیے اس سے کڑے امتحان۔۔یہ کہانی ہے اک لڑکے کی جو عورت ذات کو بےوفا سمجھتا ہے۔۔اور ماضی کے واقعات پر پرے ہوئے پردوں سے یکسر انجان ہے۔۔
*"اگر انسان قدر نا کرے تو چھن جاتا ہے* چاہے وہ رزق ہو یا محبّت ---" ایسے ہی یہ کہانی ہے 'فروا' کی محبّت اور 'عون' کی نفرت کی!
السّلام وعلیکم کیسے ہے آپ سب ؟؟ جی تو یہ میرا پہلا ناول ہے پردہ اور جائز محبّت پر مبنی یہ کہانی جو کہ نہ محرم سے مناہی کرتی ہے یہ کہانی ہے ایک نرم دل شہزادے اور ایک محبّت سے ترسی شہزادی کی۔۔۔یہ کہانی ہے , عداوت سے بھرے کچھ لوگوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے انا میں ڈوبے ایک شخص کی ۔۔۔۔۔یہ کہانی ہے کچھ نفرت اور کچھ محبّت کی۔...
یہ کہانی ایک ایسی لڑکی حور کی ہے جس کی ایک غلطی نے اسکو برباد کر دیا ہے۔ اندھا یقین کسی پر بھی وہ برباد ہی کرتا ہے۔ یہ کہانی ہے سوشل میڈیا ریلشن شپس کے بارے میں جو ہماری موجودہ نسلوں کو برباد کر رہے ہیں۔