صبر کی ماری
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم و کرم کرنے والا ہے۔۔۔۔ اسلام و علیکم دوستو:: کیسے ہیں آپ سب؟ امید ہے ٹھیک ہونگے۔۔ ایک اچھی اور بہت عمدہ رائٹر تو نہیں ہوں۔۔۔۔ لیکن ناول لکھنا اچھا لگتا ہے۔۔۔ پہلے بھی ایک لکھ چکی ہوں۔۔۔ اور آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ میرے ناول پڑھنے کا اور اسے ووٹنگ دینے کا۔۔۔۔ میں واپس آگ...