اک انجانی راہ part 2

18 7 6
                                    

اک انجانی راہ  (قسط نمبر 2)
ازقلم:
عمارا عرفان ۔

*********************

وفا انسٹاگرام پر آ کر بہت خوش تھی۔۔۔۔
آج وفا نے انسٹاگرام پر اک toung twisters لگایا تھا۔۔۔۔
"Eye yam stew peed"
اور اس نے ساتھ لکھا کے کون سب سے زیادہ عقل مند ہے ۔
اگر ہے تو اسے پڑھ کر بتائے ۔۔۔۔۔

وفا کو سوچ کر ہی بہت ہنسی آ رہی تھی ۔۔۔۔۔
کیونکہ اس" toung twisters "کو جلدی جلدی پڑھنے سے بولا جاتا تھا۔
"I am stupid. "

مطلب کے یہ اک بیوقوف بنانے کا طریقہ تھا۔
Harib :;"Eye may west deep" 🤔🤔

اس لڑکے حارب نے وفا کے سٹیٹس کا جواب دیا ۔
اور جواب بھی کیسا الٹا۔۔۔۔۔

وہ اک toung twisters تھا ۔۔۔
اور حارب نے اسے اک puzzle کی طرح حل کیا تھا۔

کیا پاگل ہے یہ بھی ۔۔۔۔
Wafa:;Yeh ik toung twister hay.
Puzzle nhi hay jissay ap nay solve kiya hay.
Iss ko jaldi jaldi read kray to khudi pata chlll jai gha k yeh kiya hay.

وفا کو سوچ کر ہی ہنسی آ رہی تھی ۔
کے جب وہ تیزی تیزی پڑھے گا تو اسے یہ پتا بعد میں چلے گا کے اسے الو بنایا گیا ہے ۔۔۔۔۔

Harib:;Oh prr giya pale may stupid hone wo yeh bolra hay.
🙄😡😡🙄
Iss nay to sach may stupid bna diya.

اس کا میسیج پڑھ کر تو وفا کی ہنسی نہیں رک رہی تھی۔۔۔۔۔۔
Wafa:;Good😂😂😂😂😂

وفا نے پہلی بار ہنسنے والے اموجیز کے ساتھ میسیج سینڈ کیا تھا۔۔۔۔۔۔
وفا کو سچ میں ہی بہت مزا آیا تھا۔

Harib:;Aray Good kiya.
May jo stupid bna uss ka kiya
😐😣😒

وفا کی ہنسی ہی رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔۔۔

Wafa:;Ha to ap tenshion nhi lain ap ho hi stupid 😂😂😂😂😂

وفا کو پہلی بار حارب سے بات کرتے ہوئے غصہ نہیں آ رہا تھا۔
بلکہ آج تو اس کی ہنسی ہی نہیں رک رہی تھی ۔

Harib;;Tubah Tubah kiya larki hay mujahy
Khulay am stupid keh rhi hay.
😣😣😒😒😒🙁

وفا نے جب حارب کی پروفائل دیکھی تھی تو اس کی بایو میں لکھا تھا۔
برینڈڈ کمینا ۔۔۔۔۔
تو وفا سمجھ گئی تھی کے اب اسے کیا کہنا ہے ۔۔۔۔

Wafa:;Ap nay khud bhi to .
Khud ko kholay am branded kmeena kha hay.

وفا نے کمال کا جواب دیا تھا۔
اور اس جواب پر وفا خود بھی حیران تھی کے کیا جواب دیا ہے میں نے۔😎

Hatib:;Oh ho yeh larki to kuch ziyada hi intelligent he
to stupid to nhi kha na😒

ہاں پاگل۔
آپ ہو ہی سٹوپڈ ۔
اب بھی وفا ہنستی جا رہی تھی۔۔۔۔۔
Wafa:;Ha to manay to nhi kha tha na k stupid kho apnay khud prha. .

ہاں یہ سچ بات تھی کے اب وفا نے تو نہیں کہا تھا۔
اس نے خود ہی پڑھا تھا۔۔۔۔
اس لیے وفا نے سیریس ہو کر ہی میسیج کیا تھا۔

اک انجانی راہ Where stories live. Discover now