قسط نمبر 3
ازقلم:
عمارا عرفان*******************
Harib :؛Ok may phrrrr baat krta hone abhi may nimaz ko ja rha hone ....
حارب کو نماز کے لیے دیر ہو رہی تهی .....
اس لیے وہ نماز کے لیے جا رہا تها...Wafa:;May impress nhi hoi.
وفا کو لگا تها کے وہ ایفیشنسی مار رہا ہے .
اس لیے وفا نے حارب کو یہ میسیج کیا.....Harib :ap ko impress krrr kon rha hay.
حارب کو حیرت تهی کے وفا نے ایسا کیوں کہا. ......
اس نے سچ میں اس ارادے سے نہیں بتایا تها کے وفا ایسا سمجهتی وہ سچ میں نماز کو ہی گیا تها...Harib:;Axha laghta hay Allah ne ap k mind may impress hone wale cells km chore hain.
حارب نے سنجیدگی سے جواب دیا تھا۔
مگر انداز مزاقیاں تھا۔۔۔۔۔۔Wafa:;Essa Q?
وفا کو کچھ سمجھ نا آیا کے اب کیا کہے تو وفا نے ایسے یہ میسیج کر دیا ۔۔۔Harib:;Ap impress jo nhi hoti. .
حارب کو لگا کے شاید وفا کو اس کی بات کی سمجھ نہیں آئی اس لیے اس نے سادہ الفاظ میں کہا۔Wafa:;Essa Q.?
وفا کو حارب کو زچ کرنے میں مزا آ رہا تھا اس لیے پھر اس نے وہی پوچھ لیا ایسا کیوں ۔Harib:;Are kiya kho may ab ap ko.
حارب کو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کے اب وہ وفا کے اس کیوں، کیوں،کیوں، کا کیا جواب دے۔۔۔
Wafa:;Essa Q.
وفا حارب کو تنگ کرنے کے لیے ایسے ہی شرارت میں کیوں کیوں بولتی جا رہی تھی۔۔۔۔
اسے سچ میں حارب کو ایسے زچ کرنے میں بہت لطف محسوس ہو رہا تھا۔Harib:;Aree Q Q Q kue bol rhi hain.?????
Bolo zra.?????حارب زیچ ہوتے ہوئے بولا ۔۔۔۔۔۔۔
حارب کو زچ ہوتا دیکھ کے وفا کو بہت مزا آیا تھا۔۔
Wafa:;Ap ki koi or friend nhi hay.
وفا نے موضوع بدلا ۔۔۔
کیونکہ وہ اسے کسی طرح کے بھی خوش فہمی میں مبتلا نہیں کرنا چاہتی تھی۔۔۔۔
Harib:;Q pouch rhi hain.?حارب نے بھی سوال کیا تھا؟
Wafa:;😂😂😂😂😂
وفا حارب کا میسیج پڑھ کر ہنسنے لگی تھی۔۔۔۔۔۔۔Harib:;Hassre Q?
حارب نے حیرت سے پوچھا تھا کے یہ ہنسنے والی بات تو نہیں تھی ۔Wafa:;Laghta hay ap k pass bhi "Q" ka stock hay.
حارب کے" کیوں" کہنے پر وفا کو ہنسی آئی تھی ۔
کیونکہ جب وفا نے "کیوں" کہا تو حارب نے اس سے کہا تھا کے آپ کے پاس "کیوں " لفظ کا سٹوک (stock ) ہےHarib:;Nhi pehle nhi tha ap ko dekh k rakhna prha.
حارب نے بھی وفا کو اچھا خاصا جواب دیا تھا۔۔۔۔۔Wafa:;Axha theek hay Allah hafiz sari zindaghi k liye. ....
وفا کو اب سمجھ نہیں آیا کے وہ کیا کہے ۔
اس لیے اس نے اللہ حافظ کہہ دیا ۔۔۔۔۔Harib:;😂😂😂😂
Laghta hay Allah hafiz ka bhi stock hay ap k pass.
Her bat per Allah hafiz keh dayti hain.
حارب نے اس بات پر غور کیا تھا کے وفا ہر بات پر اللہ حافظ کہہ دیتی تھی کے گفتگو کا سلسلہ ختم ہو جائے ۔۔۔۔۔
Wafa:;😁
حارب کی اس بات پر وفا صرف مسکرا ہی سکی تھی
YOU ARE READING
اک انجانی راہ
Fantasyاس کہانی میں اک انجانی راہ کا ذکر کیا ہے ۔ جس راہ پر دو انجانے مل جاتے ہیں ۔ کٹھی میٹھی باتوں اور ہنسی مذاق سے بھرپور مجھے امید ہے آپ کو میری یہ کہانی پسند آئے گی ۔