(وفا).۔😂😂😂😂😂
یہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔(حارب)اک سٹیکر ۔۔۔
حارب نے ایک سٹیکر سینڈ کیا تھا جو وفا کو بہت مزاقیاں لگا تھا۔
تو وفا نے ایسے ہی پوچھ لیا تھا۔۔۔۔۔۔
(وفا)ارے یہ کہاں سے لے آتے ہیں ؟؟؟؟؟(حارب)کیو بتاؤ 😎
۔😂😂😂😂(وفا)۔نا بتائے 😡😡😡😡
وفا کو شدید غصہ آیا تھا حارب کی بات پر
اب وفا کو نہیں پتا تھا انسٹا کے فیچرز کا ابھی انسٹا پر آئے وفا کو بمشکل ایک مہینہ ہی ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔
تو اسے ابھی انسٹا کے اتنے فیچرز کا نہیں پتا تھا۔۔۔۔۔۔۔(حارب)ارے باپ آپ کا غصہ میں بتانے لگا تھا نا۔
بس ایسے ہی تنگ کرنے کے لیے کہا ۔۔۔
۔😂😂😂😂😂😂😂😂یہ جو کیبورڈ ہے نا اس کے ساتھ اک تصویر جیسا نشان ہو گا اسے ٹچ کریں اور اور سرچ کریں جو آپ کو چاہیے ۔۔۔
(وفا)اوکے واہ اس میں تو اوگی بھی ہے ۔
(حارب)ہا سب ہے ۔۔
(حارب)اچھا اک بات بتاؤ ۔؟؟؟؟
اس رشتے کو کیا نام دیں🤔🤔؟؟؟؟کافی دن گزر گئے تھے وفا اور حارب کو باتیں کرتے مگر اب تک اس رشتے کو کوئی نام نہیں دے پائے تھے ۔۔۔۔۔
(وفا)😂😂😂😂😂مطلب کے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
(حارب)ہاں ہاں اس رشتے کو کیا نام دیں پہلے یہ پتا چل جائے ۔
پھر دیکھیں گے کے یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ۔۔۔۔وفا۔😂😂😂😂😂😂😂
۔😂😂😂😂😂😂😂😂وفا ہر بات کو مذاق میں ہی لیتی تھی ۔۔۔۔
(وفا)اچھا آپ کو کیا لگتا ہے؟ ۔
( حارب)آپ بتائے ۔؟؟؟؟؟
(وفا)مجھ سے الٹا سوال نا کیا کریں ۔
جو پوچھوں اس کا سیدھے سے جواب
دیا کریں ۔۔۔۔۔۔وفا یہ کہہ کر خوب ہنسی 😂😂۔
کیونکہ پوچھا حارب نے ہی تھا پہلے الٹا سوال تو وفا نے ہی کیا تھا۔(حارب)اچھا جس حساب سے باتیں ہو رہی ہیں ۔۔۔
وہ تو دوستی ہی لگ رہی ہے ماشاءاللہ سے۔(وفا)اچھا آپ ایک بات بتائے ۔۔۔
آپ انڈیا سے ہیں ۔۔؟؟؟؟(حارب )نہیں میں دنیا سے ہوں ۔۔۔
(وفا)پھر الٹا جواب😡😡😡😡😡
وفا غصے کا اظہار کرتے ہوئے بولی ۔۔۔(حارب) وہ میں آپ کو تنگ کرنے کے لیے بولا ۔
اے اللہ غصہ ڈھنڈا کر دے اس لڑکی کا۔
(۔وفا)😂😂😂😂😂😂
حارب کی بات پر وفا ہنسنے لگی تھی ۔۔۔۔۔۔
(حارب)اوہ ہو گیا غصہ ڈھنڈا 😂😂
ہاں میں انڈیا سے ہی ہوں ۔۔۔۔(وفا)ہاں مجھے آپ کے بولنے کے انداز سے اندازہ ہوا ۔
"میکو" ایسے انڈین بولتے ہیں ۔۔۔
YOU ARE READING
اک انجانی راہ
Fantasyاس کہانی میں اک انجانی راہ کا ذکر کیا ہے ۔ جس راہ پر دو انجانے مل جاتے ہیں ۔ کٹھی میٹھی باتوں اور ہنسی مذاق سے بھرپور مجھے امید ہے آپ کو میری یہ کہانی پسند آئے گی ۔