یہ منظر ہے london کے ایک اپارٹمنٹ کا جو بظاھر تو سادہ سا تھا مگر اس کی سجاوٹ اور فرنیچر اُس میں رہنے والوں کے اعلیٰ ذوق ہونے کی گواہی دے رہا تھا۔
I dont understand!
امی کو اچانک پاکستان جانے کی کیا سوجی ہے۔۔۔وہ چہرے پر جھنجلہٹ لیے بیزار لہجے میں بولا۔۔۔
تو کیا ہو گیا ہے اگر امی پاکستان چلنا چاہ رہی ہیں تو تمہیں کیا مسئلہ ہو رہا ہے۔۔۔حنان اُسکی پاکستان نہ جانے کی گردان سن کر تنگ آکر بولا۔۔۔
اوہ بھائی وہ ہمیں وہاں tour پر نہیں لیکر جا رہیں جو میں خوشی سے ناچوں۔۔۔منان اصل موضوع کی طرف ایا۔۔
کیا مطلب ۔۔۔حنان کی چھٹی حس نے اُسّے الارم دیا جسکی تصدیق کے لیے ۔۔۔اُسنے منان کی طرف دیکھا کر سوال کیا۔۔۔۔
مطلب یہ ہنی میرے بھائی ہماری پیاری امی ہماری آزادی چھیننے کی سازش کر رہی ہیں۔۔۔مون کے اس انکشاف پر ہنی کی آنکھیں حیرت سے پھیلی۔۔۔۔
مطلب شادی۔۔یہ بول کر اس نے مون کی طرف دیکھا جو اقرار میں سر ہلا رہا تھا۔۔۔Janti hoon ep kafi chota hai but it's a short story toh thoda thoda post karongi agar is se bada ep diya toh jaldi khatam hojaegi۔۔۔😉😂 i am working on a novel too so mujhe comments mai zarur bataen ke ap meri novel parhna chaenge۔۔۔🤔🤔
And and and mai soch rahi hoon kyun na ess story k kuch edits bana kar post karun kya khayal hai aplogo ka iss bare mai
YOU ARE READING
تم سے تم تک
Short Storyjust a short story with a touch of humour in it♥️ جی تو یہ کہانی میری پہلی کہانی ہے جو میں آنلائن پبلش کر رہی ہوں۔۔۔۔ پڑھ کر بتائیں کیسی ہے۔۔ Do share your thoughts in comments