ویسے یہ دو بندر کچھ زیادہ پیارے نہیں ہوگئے ہیں۔۔وہ دونوں ٹیریس پر اپنی مقرر جگہ پر بیٹھیں تھی جب مشال نے تبصرہ کیا۔۔
ہاں اور اس ہنی کی آنکھیں دیکھی تھی تم نے بلکل عمر جہانگیر جیسی ہیں۔۔نشال نے کھوئے ہوئے انداز میں کہا۔۔
ابھی مشال کوئی کمنٹ پاس کرنے والی تھی جب نشال نے ہاتھ کے اشارے سے اُسّے چپ رہنے کا اشارہ کیا۔۔
Hello girls۔۔
منان اور حنان نے چیئر بر بیٹھتے ہوئے کہا۔۔
جی اسلام علیکم۔۔اُن دونوں نے مہذب بنتے ہوئے کہا۔۔
وعلیکم اسلام۔۔اُن دونوں نے یک آواز ہوکر کہا ۔۔۔
تم مشال ہو رائیٹ مون مشال کی طرف دیکھ کر بولا۔۔۔۔
جی ہاں جی۔۔۔مشال نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے جواب دیا۔۔اس وقت اگر کوئی مشال اور نشال کو اتنے شرافت سے بات کرتا دیکھ لیتا تو یقیناً غش کھا کر گر جاتا۔۔۔۔بقول اماں جان کے اُن کی دونوں بیٹیوں کی زبان کینچیں سے بھی زیادہ تیز چلتی ہے۔۔۔۔ویسے اس بات میں کوئی شک بھی نہیں تھا۔۔
پھر آپ یقیناً نشال ہونگی۔۔۔اس بار سوال ہنی کی طرف سے ہوا تھا۔۔
جی ظاہر سی بات ہے وہ مشال ہے تو میں نشال ہی ہونگی نا۔۔نشال نے سنجیدگی سے کہا ۔۔۔۔
(سنجیدہ اور نشال اچھا مذاق ہے)۔۔۔۔۔G toh kesa laga apko ye ep aese scence mai ziyada tar likhti nahi hoon soo agar koi galti ho toh mazrat aur comment aur vote zaroor kejiye ga۔۔
YOU ARE READING
تم سے تم تک
Short Storyjust a short story with a touch of humour in it♥️ جی تو یہ کہانی میری پہلی کہانی ہے جو میں آنلائن پبلش کر رہی ہوں۔۔۔۔ پڑھ کر بتائیں کیسی ہے۔۔ Do share your thoughts in comments