اج وہ جلدی اٹھ گئی تھی جلدی اٹھنے کا مقصد یہ تھا کہ وہ ایسن کے اٹھنے سے پہلے کچھ پڑھ لیتی. اس لیے وہ منت کے کمرے کی طرف گئی اور اس کے دروازے پر دستک دی
ٹک ٹک ٹک ٹک
دستک دینے کے بعد بھی جب دروازہ نہ کھلا تو اس نے تھوڑی دیر بعد دروازے پر دستک دی
منت اپنی انکھیں ملتی ہوئی دروازہ کھول گئی.
تم اس وقت اتنی صبح خیریت تو ہے نا .
اتنی صبح اس کا اپنے دروازے پہ کھڑا دیکھ کر منت کو عجیب لگا کہ یہ اتنی صبح یہاں کیا کر رہی ہے.
وہ میں نے سوچا کہ ائیسن سو رہی ہے تو اس لیے میں تھوڑی دیر کے لیے پڑھ لیتی ہوں.
امیرہ نے جلدی جلدی اسے وضاحت دی
اچھا چلو اندر ا جاؤ
منت نے اسے اندر انے کو راستہ دیا۔
اپنے ارام کرنا ہیں تو بے شک سو جایے میں بالکل بھی ڈسٹرب نہیں کروں گی میری اواز بھی نہیں ائے گی
امیرہ بک شلف کی طرف گئی اور اپنی کتابیں نکالنے لگی اور ساتھ ہی اس نے منت کو دل میں ایک بات بولی کیونکہ وہ اس کے ارام میں خلل نہیں ڈالنا چاہتی تھی ایک تو پہلے ہی اس کی وجہ سے اس کی نیند خراب ہو گئی تھی اب مزید اسے تنگ نہیں کرنا چاہتی تھی. اپنی کتابیں لے کر وہ دیوان پر بیٹھ گئی یہ بالکل ویسا ہی تھا جیسا ڈیمن کے کمرے میں تھا.
نہیں مڑا میں نے کون سا ڈسٹرب ہونا ہے اس وقت تو اٹھ ہی جاتی ہوں بس سمجھو مما مجھے اسی وقت اٹھا دیتی ہے اور پھر مجھ سے کہتی ہیں کہ میں ان کی کچن میں ہیلپ کروں بس سمجھو یہی وقت ہے میرے اٹھنے کا ویسے اج تم نے اٹھا دیا لاور وہ بھی ان سے پہلے اب کیچن میں جاکر دیکھتی ہو ممی کوانھوں نے تو اج خوشی سے نہال ہی ہو جانا ہے
اچھا چلو یہ تو اچھی بات ہو گئی میری تمہیں جگانے کا کوئی تو فائدہ ہوا.
دونوں ہنس پڑے تبھی منت واش روم میں چلی گئی اور ا امیرہ کتابوں میں سر دے کے بیٹھ گئی.
تھوڑی دیر بعد منت واش روم سے نکل کر باہر چلی گئی نا منت نے بات کر کے اس کی پڑھائی ڈسٹرکٹ کی نا امیرہ نے کتاب سے سر اٹھایا۔
ابھی اس نے کچھ ہی صفات رٹے تھے کہ دروازے پر دستک ہوئی. اور پھر دروازہ کھلنے کی اواز ائی ۔ دروازہ کھولنے والا رافع تھا ۔
اسلام علیکم
رافی نے دروازے پر کھڑے کھڑے کہا تو امیرہ نے کتاب بند کر کے دوپٹہ اس پے پہیلا کر اسے چھپانے کی کوشش کی۔
منت نے کہا اپکو اطلاع دے دو کہ اپ کی دوست جاگ چکی ہے۔
رافی نے مشکوک نظروں سے اسے دیکھ کر کہا
YOU ARE READING
لوحِ
Romanceیہ کہانی ہے ایک لڑکی کی جسے صرف پڑھائی میں انٹرسٹ تھا مگر اس کا انٹرسٹ تب غارت ہوا جب اس کی لایف میں ایک گینگسٹر ایا اور اس کی دنیا تحس نحس کر گیا