Acha lagta hai. .اچھا لگتاہے

64 9 1
                                    

شام کو جلدی کام سے آنا اچھا لگتا ہے
دوست کا شام کو میرے گھر آنا اچھالگتا ہے
تھکے جسم اور تادہ دماغ کے ساتھ ملاقات کرنا اچھالگتا ہے
پردے ہٹا کر کمرے کو روشن کرنا اچھالگتا ہے
میرے گھر کو نور سے بھر دینا اچھا لگتا یے
ملاقات کے ساتھ کھانا پینا اچھالگتا ہے
بیٹھ کے دکھ سکھ کرنااچھا لگتاہے
ساتھ میں گانے بھی سن لینااچھا لگتا ہے
اسکو فون کر کے یہ بتانا اچھالگتا ہے
میرا دوست باہر نکل آیا ہے اچھالگتا ہے
اس کے آ جانے سے شام کا سماں اچھالگتا ہے
اس کا اچھا لگنے سے سب کچھ اچھا لگتا ہے
دیر سے وہ گھر جاتا ہے اچھا لگتا ہے
کل پھر آئیےگا سوچ کہ یہ اچھالگتا ہے

JazbaatWo Geschichten leben. Entdecke jetzt