صبح کا پرندہ

96 13 2
                                    

اذان کی آواز سفر کی ابتدا
آشیانےکو چھوڑخوراک کی تلاش
کبھی ہوا کے رخ نے مڑ دیا
کبھی قیدکےخوف نے روک دیا
زندگی اور موت کے بیج لٹکتے رہنا
ہر کسی کے نشانے سے بچتے رہنا
ابتدا اور اختتام ہر لمحہ خوف میں رہنا
فرض زندگی کو پورا کرتے رہنا
صبح و شام کا آشیانے میں آنا جانا
یہ سوچ کر جانا کہ شاید پھر کبھی نہ آنا۔

JazbaatOù les histoires vivent. Découvrez maintenant