میں جب سے اس سے مل کر آئی ہوں سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ میرے جسم کی اپنی خوشبو ہے یا اس کے جسم کی خوشبوساتھ لے آئی ہوں یا پھر یہ ہمارے وجود کی خوشبو ہے جو مجھے مہکا کر اس کے پاس ہونے کا احساس دلا رہی ہے۔
خوشبو Khushbu