میری محبت کی تذلیل

59 11 2
                                    

اس نے یہ کہہ کہہ کر میری محبت کی تذلیل کی ۔۔۔میں اکیلا رہنا چاہتا ہوں-میں خود کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔میں مصروف ہوں۔میں خود غرض ہوں مجھ سے کوئی امید نہ رکھو۔میرا موڈ نہیں ہے لیکن ساتھ ہی یہ کہنا ابھی میرے چاہنے والوں کے فون آ رہے ہیں ان سے بات کرنی ہے۔مجھ سے اکیلے رہنے کی بات کرنا اور دوسروں کے لیے ہر وقت موجود رہنا ۔اس سے زیادہ وہ میری محبت کی کیا تذلیل کرئے گا۔۔

JazbaatDonde viven las historias. Descúbrelo ahora