بیٹا تم تو دوپہر میں آنے والی تھ,ی تمہاری ماما نے بتایا تھا وہ ٹائم دیکھتے ہوۓ بولتے
سوری بابا لیٹ ہو گئ ہوں، وہ شرمندگی سے بولتی ہے
اٹس اوکے بیٹا شام کے 7 ہی بجے ہیں وہ مسکرا کر بولتے ہیں، فریش ہو کر میرے پاس آنا
جی بابا، آپ کو کوئ خاص کام ہے؟ وہ رک رک پوچھتی ہے
نہیں، کافی دنوں سے ساتھ میں ٹائم اسپینڈ نہیں کیا، ا جانا گپ شپ کریں گے وہ مسکرا کر کہتے ہیں۔
وہ جیسے ہی روم میں قدم رکھتی فیروز کو اپنا منتظر پاتی ہے
آپ میرے روم میں کیا کر رہے وہ غصے سے پوچھتی ہے
میری ہونے والی بیوی کے تیور کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے وہ اسکے قریب آتے ہوۓ بولتا ہے ایمی ابھی ڈیڈ تم سے ہمارے رشتے کے بارے میں پوچھیں گے اور میں انکار نہ سنوں وہ اسے وارننگ دیتے ہوۓ اسکے گال پر ہاتھ پھیرتا ہے
فیروز، جب مجھے یہ شتہ منظور نہیں تو اپنی رضامندی کیوں دوں گی وہ ناگواری سے اسے پیچھے ہٹاتی ہے۔
تمہاری رضامندی کی ضرورت بھی نہیں، میں راضی ہوں یہی کافی ہے، خوشنصیب سمجھو خود کو جو نکاح کی آفر کر رہوں ورنہ شادی کی جھنجھٹ ہی ختم کر دوں گا وہ مکروہ ہنسی ہنستا ہے جسکا مطلب سمجھ کر وہ جی جان سے لرز جاتی۔
افف کیا کروں میں
اسفند حیات کی بیوی کو کوئ آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا ہننہ آیا بڑا دعویٰ کرنے والا یہاں یہ مجھے دھمکی دے کر جا چکا ہے وہ غصے سے پیچ وتاب کھا کے رہ جاتی، اسفند کو صرف بولنا ہی آتا ہے، اب تک کچھ کیا نہیں اس نے وہ جھنجھلا جاتی ہے، لیکن ایک اطمینان بھی ہوتا ہیکہ اسکا نکاح ہو چکا ہے اگرچی وہ اسفند کو زیادہ نہیں جانتی پر اتنا تو معلوم ہو گیا تھا اسے کہ وہ ڈیسینٹ ہے، فیروز سے ہزار گنا اچھا ہے اسے تسلی ہوئ،
پر آنٹی مجھے کیسے جانتی ہیں میں تو پہلی بار ان سے ملی ہوں وہ سوچ کر رہ جاتی ویسے بھی سوچنے کے علاؤہ اسکے پاس کوئ کام نہیں تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابا میں آ جاؤں
ہاں بیٹا آؤوہ آ کر خاموشی سے بیٹھ جاتی ہے
مجھے تم سے کچھ پوچھنا ہے کیا تم راکی کو پسند کرتی ہو؟ وہ ڈایریکٹ سوال کرتے
راکی اور ماما وہیں ہوتےنہیں بابا میں کسی کو پسند نہیں کرتی اس نے آرام سے کہا
پر راکی نے تو کہا ہے کہ تم اسے پسند کرتی ہو
وہ سوالیہ انداز میں اسے دیکھتے ہیںارے بیٹا گھبرا کیوں رہی تمہارے بابا تم کو کھا تھوڑی جائیں گے وہ تو بس تسلی چاہتے ہیں کہ تم راکی کو پسند کرتی ہو یا نہیں اور تم نے مجھ سے خود کہا تھا کہ تم فیروز سے شادی کرنا چاہتی ہو وہ اسے گھور کر پیار سے بولتی ہیں
ایمی بے یقینی سے انہیں دیکھتی۔
YOU ARE READING
تو زندگی من ھستی۔۔۔۔۔۔ Complete
FanfictionHii guys Ye mera pahla novel hai ummed hai aapko pasand aayega