ماہی ناراض تو نہ ہو صرف نکاح ہی تو کر رہا میں کونسا کڈنیپ کرنے جا رہا تمکو جو اتنے غصے میں بیٹھی ہو وہ جھنجھلا کر بولتا ہے پچھلے آدھے گھنٹے سے منا رہا ہوتا پر ماہی تو بیچارے کو گھاس بھی نہیں ڈالتی خیر راحل کو گھاس چاہیے بھی نہیں وہ کوئ گھوڑا تو ہے نہیں جو گھاس کھاۓ گا وہ تو صرف اسکا موڈ اچھا کرنا چاہتا ہے
وہ ماہی کا غصے سے لال چہرہ دیکھتا ہے جو اب بھی غبارے کی طرح پھولا ہوتا ہے
راحل اسے شرارت سے دیکھتا ہے
اچھا میں نے تمہارے لیے ایک نظم لکھی ہے سنو گی رکو میں سناتا ہوں وہ اسے ایک نظر دیکھ کر شروع ہو جاتادیکھ بے بی پوسٹ اچھی ہے میری
سوچ سچی ہے میری
اگر ابھی میں تجھے نہ آیا پسند
تو سویٹ ہارٹ ابھی تو بچی ہے۔😂😂😜ماہی جو ابھی بےبی کے جھٹکے سے ہی نہیں سنبھلی تھی سویٹ ہارٹ بولنے پر تو اسمیں چڑیل کی روح داخل ہو گئ اور بچی سن کر تو وہ اسکے اوپر اپنے ناخنوں سے حملہ کر دی
ماہی پلیز یار ! چڑیل جتنے ناخون ہیں تیرے یا اللہ مجھے اور میرے ہونے والے بچوں کو مستقبل میں اس چڑیل سے محفوظ رکھنا آمین
اور چڑیل کے روم سے بھاگ نکلا۔افف میں اس سے شادی نہیں کروں ہر وقت ڈریکولا کی طرح میرے پیچھے پڑا رہتا ۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مبارک ہو ماہی کتنا مزا آیگا تمہارے نکاح پر وہ ماہی کے گلے لگ کر بولتی جبکہ ماہی کا منہ اسکی اکسائمنٹ دیکھ کر کھل جاتا۔
ایمی تم میری دوست ہو کہ اس بندر کی وہ اسے گھورتے ہوئے دھکا دیتی ہے ایک تو میں پریشان ہوں اور تو مجھے مبارکباد دے رہی
ماہی اسمیں ناراض ہونے والی کیا بات ہے وہ تیرے ہی مزاج کا ہے تو اسے بچپن سے جانتی ہے اور۔۔۔۔۔۔
بس اب ایک لفظ بھی نہیں میرا پرسوں نکاح ہے وہ غمگین لحظے میں بولتی۔۔
اوو تو یہ وجہ ہے اداس ہونے کہ پر رخصتی تو نہیں ہے نہ اگر ہوئ بھی تو تم ایک کمرے سے دوسرے میں جاؤگی وہ اسے سمجھاتی ہے
ہاں یہ تو ہے
تم میرے ساتھ ہی چلو آنٹی کو فون کر دونہیں یار رکنے کی اجازت ماما نہیں دیتی
میں پھر بھی بات کرتی ہوں تو ٹینشن نہ لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماما کو میں راکی کی بات ماہی کی شادی کے بعد بتاؤں گی ابھی تو اسکے گھر جانے کی پرمیشن لے لوں۔
ماما مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے
ارے میری جان اسمیں جھجھکنے والی کیا بات ہے آرام سے کہو۔
وہ ماہی کا پرسوں نکاح ہے تو میں چلی جاؤں؟ وہ امید بھری نظروں سے ماما کو دیکھتی ہے۔
ایک شرط پر
ESTÁS LEYENDO
تو زندگی من ھستی۔۔۔۔۔۔ Complete
FanficHii guys Ye mera pahla novel hai ummed hai aapko pasand aayega