کتابیں

18 2 0
                                        

اسے کتابیں پڑھنا پسند ہے
اور وہ خود بھی کتابوں جیسی ہے
خوبصورت، پراسرار، سحر انگیز
مجھے زندگی پسند ہے
اور زندگی کو کتابوں پر اتارنے والے لوگ
کیونکہ مجھے اپنا آپ زندگی جیسا لگتا ہے
لاپرواہ، بے غرض، رواں دواں
اور میں چاہتا ہوں کہ لوگ زندگی پر اتنا لکھیں
کہ اگر اسکی کتابوں سے زندگی نکال دی جائے تو باقی کچھ نہ رہے_____❗

poetry Stories to obsess over. Discover now