حقیقت

5 0 0
                                        

کوئی بھی آپ سے یہ نہیں پوچھتا آپ کتنا سیکھے ہر  کوئی آپ سے یہ  پوچھتا مارکس کتنے آئے ؟ اس لئے شاید اب لوگ چیٹنگ کو غلط یا گناہ  نہیں بس  امتحان مین سرخرو ہونے کے لیے استعمال کرتے ہین
"استعمال" اس لیےکہ انہیں شاید اس لفظ کی معنی بھی نہیں  پتا انہیں بس یہ معلوم کے ہم پاس ہیں ہم ٹوپ پے ہیں، اس جنگ سے آ گے جا رے ہیں ، مگر شاید خالی ھاتھ۔ یہ بات بہت کم لوگ سمجھتے ہیں . . . . . . 

poetry Cerita yang bikin terobses. Temukan sekarang