عجیب

74 9 2
                                    

کتنا عجیب ہے نہ ۔۔۔۔ تمہے معلوم بھی نہ ہو اور کوئی تمہے اپنی زندگی بنا چکا ہو ۔۔۔۔
کوئی ہنستا ہو تمہارے ہنسنے سے ۔۔۔۔
روتا ہو تیرے رونے سے ۔۔۔۔۔۔
اور تم کو۔ معلوم بھی نہ ہو ۔ ۔ ۔ 
اور یہ ایک طرفی محبت بری گہری ہوتی جا رہی ہو 😕

poetry Where stories live. Discover now