muhabat

35 3 0
                                    

سنو
جی!
تمہیں کیا لگتا ہے وو واقعی مجبور تھا ؟
ہوں!
بتاؤ نہ
محبت اور مجبور؟ کیا بات کرتی ہیں ... مجبوری نہیں ہوندی باجی جی انو تو بیوفائی کہندے نے ...تو بھی کس باتوں میں آگئی
اچھا !!!!!!!!
وو ایسا تو نہ تھا ....
باجی جی مرد دی ذات میں ایسا ویسا نہیں ہوندا ... وفائی پے آئے نہ خود کو تباھ  کرکے بھی وفا نبھاۓ گا.....یہ تو خوٹ تھی دل میں بس ..... ورنہ یوں اپ کو ایسے نہ چھوڑتا کبھی ....
ایسی بھی  تھی ؟
محبت کو بیچ راہ میں تو کوئی مرد نہیں چھوڑتا باجی جی یہ وہم ہے اپ کا اس کو محبت تھی
چلو وہم ہی سہی

poetry Where stories live. Discover now