عشق زندگی
از سکینہ زیدی
قسط نمبر 10"تم کیا کررہی ہو یہاں"...وہ اپنے کمرے میں داخل ہوا تو اریکہ کو دیکھ کر بولا...
"م..میں وہ...وہ واشروم"...اریکہ اس کی سرخ آنکھیں دیکھ کر گھبرائی...
"تمہیں پتہ ہے تمہارا نکاح کس سے ہوا تھا"...صارم سرد لہجے میں بولا...
"ہاں"...اریکہ نے مضبوط بننے کے لیئے کہا...
"کس سے"...صارم اس کے جواب پر مسکرایا...
"بناؤ نا"...صارم اس کے چپ رہنے پر بولا...
"وہ...وہ"
"نہیں پتہ نا"...صارم ہنسا..
"تمہارا نکاح مجھ سے ہوا تھا"...صارم چکر لگاتا رک کر بولا...
"واٹ...یہ کیا بکواس ہے"...اریکہ ہوش میں آتی چلائی...
"یہ بکواس نہیں سچ ہے مسز میر صارم عباس"...صارم پرسکون لہجے میں بولا...
"میں کیسے یقین کرو"...اریکہ نے گھورتے کہا...
"یقین آؤ ادھر دیکھاتا ہوں تمہاری زندگی کا سچ"...صارم بولتا اپنی الماری کی طرف بڑا اور اسُ میں سے کچھ کاغز اور پکچرز نکالی...
"یہ دیکھو سچ یہ نکاح نامہ"...صارم نے نکاح نامہ اس کے ہاطھ میں دیا اریکہ نے غور سے پورا نکاح نامہ دیکھا پھر ایکدم مسکرائی...
"اس پر اریکہ میر علی لکھا ہے اور میرا نام اریکہ جہان ہے"...اریکہ طنزیا انداز میں بولی...
"ہوشیار ہے میری بیوی"...صارم ہنس کر بولا...
"میں آپ کی بیوی نہیں ہوں"...اریکہ انگلی دیکھاتی بولی کمرے سے جانے لگی کہ صارم نے کلائی پکڑ کر روکا...
"ارے رکو تو پہلے یہ سب بھی دیکھتی جاؤ"...صارم نے بولتے کچھ پکچرز اسے دیکھائی جس میں اس کی پکچرز تھی اریکہ اپنے آپ کو پیچھان گئی جہان صاحب نے بھی بچپن کی پکچرز اسے دیکھائی تھی اریکہ نے ایک ایک کر کے دیکھیں کسی میں وہ ایک انکل آنٹی اور ایک لڑکے کے ساتھ کھڑی تھی کسی میں اسُ ہی لڑکے کے ساتھ تھی پھر وہ پکچر صارم نے پکڑائی جس میں وہ لال فروک پہنے ایک کاغز پر جکھی ہوئی تھی پھر دوسرے پر صارم ہاں وہ صارم تھا اسُ بچے کا چہرہ صارم کا سا تھا وہ اس کے ساتھ بیٹھا تھا شلوار قمیز میں اریکہ نے شاک سے صارم کو دیکھا...
"یہ یہ تمہارے اصل ماں باپ میرے چاچا چاچی پلس ساس سسر اور یہ تمہارا سگا بھائی فاتح میرا کزن پلس سالا"...صارم نے اس کی فیملی والی پکچر دیکھاتے کہا...
"یہ...یہ کیسے ہوسکتا ہے"...اریکہ کو سمجھ نا آیا کیا ہورہا ہے وہ فاتح اسے اپنا جیسا کیوں لگا تھا وہ اسُ سے پہلے بھی تو یونی میں ملا تھا...
"یہ سچ ہے اریکہ تم اریکہ جہان نہیں تم اریکہ میر علی ہو اور اب مسز اریکہ صارم عباس ہو"...صارم نے نرمی سے کہا اریکہ کی آنکھوں سے آنسو گر رہی تھے...
YOU ARE READING
Ishq Zindagi (Complete✅)
Teen Fictionیہ ناول ہے ایک میر خاندان کا... یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو سب کے ہوتے ہوئے بھی بےسہارا ہے.. کس طرح ملے گے یہ لوگ.. "میر صارم عباس" "اریکہ جہان"