میری زندگی کا سہارا ہے

1.4K 35 3
                                    

وہ دھڑکنوں میں بستے ہے
ہم ویرانوں میں انہیں سنتے ہے
وہ رات کی تاریکی ہیں
وہ دن کا سویرا ہیں
وہ خوشبو میری ہے
وہ کل چمن  میرا ہے
وہ سانسوں میں اترتا ہے 
وہ میری زندگی کا سہارا ہے

دو پیار کرنے والوں کی کہانی 

شہزل اور سحر کی کہانی
کاشان اور مومل کی کہانی

  کچھ کہا ہوتا (✔Completed)Where stories live. Discover now