چراغِ محبت
از سکینہ زیدی
قسط نمبر 6وہ یونی سے آکر سوگئی تھی جب اٹھ کر باہر آئی تو دعا نے رات آھاد کے گھر جانے کا بتایا زریاب جس مٹنگ کے سسلے میں گیا تھا وہ کامیاب ہوئیتھی اس خوشی میں رات ڈنر آھاد کے گھر تھا تو وہ ابھی تیار ہونے کے لیئے اپنے روم میں آئی تھی نظر روشن اپنے موبائل 0ر پڑھی تو بڑ کر اٹھایا اور میسج دیکھا جو کسی انجان نمبر سے تھے مسیج کھولا تو میسج تھا...
ہیلو در نجف...در نجف انجان نمبر سے پہلے تو میسج دیکھ کر حیران ہوئی پھر اپنا نام دیکھ کر شاک ہوئی اور رپلائے لکھا...
کون...ابھی میسج گئے سیکنٹ بھی نہیں ہوا تھا کہ اسُ ہی نمبر سے میسج آیا...
آپ کی سوچ...پرسرار میسج دیکھ کر در نجف حیران ہوئی لیکن پھر میسج لکھا...
آپ کون ہے میرا نام کیسے جانتے ہیں کہاں رہتے ہیں...
میں کون ہوں آپ کا نام کیسے جانتا ہوں یہ پھر کبھی بتاؤگا....مقابل کی طرف سے فوری رپلائے آیا...
لوگ دل میں رہتے ہیں میں تمہارے دماغ میں رہتا ہوں....وہ پرسرار لہجے میں بولا...میسج میں بھی انِ لفظوں سے در نجف خوف زدہ ہوئی کون تھا یہ اور اب کال آنے لگی تو در نجف نے فوری ڈرکر موبائل اوف کیا...
🌟🌟🌟🌟🌟
میں نے سنا ہے احمر بھائی کے دوست کی فیملی نے عینا کے رشتے کے لیئے آنے کا کہا ہے...یہ لوگ آھاد کے گھر جارہے تھے کہ دعا مومن سے بولی شاہ میر سن کر حیران ہوا پھر ضبط سے ہونٹ بیچھے...ہاں احمر نے بتایا تھا اگلے ہفتے آنے والے ہیں...مومن گاڑی چلاتا ہوا بولا...
میں ماما بابا سے ایسے بات نہیں کرسکتا پہلے مجھے عینا سے بات کرنی چاہیئے پیار سے مانگ گئی تو ٹھیک ورنہ ہونا تو اسےُ صرف اور صرف شاہ میر کا ہے...شاہ میر نے سوچا ایک جنون تھا اس کی سوچ میں...
🌟🌟🌟🌟🌟
وہ مامی کیا بناتی ہے آپ....سب کھانے سے فارغ ہوکر بیٹھے تھے کہ در نجف اریبہ سے بولی...واقعی در تمہاری مامی بناتی بہت اچھا ہے...زامن بولا تو سب بےساختہ ہنس پڑھے اور اربیہ نے گھوری سے نوازہ...دانیہ در نجف کو لان میں لائی تو ضیغم زریاب شاہ میر سب بچے لان میں بیٹھ گئے ضیغم در نجف کے ساتھ والی چیئر پر بیٹھ گیا...ابھی یہ لوگ باتیں ہی کررہے تھے کہ در نجف کا موبائل بجا تو در نجف نے دیکھا وہئی انجان نمبر سے کال تھی در نجف نے جلدی سے کال کٹ کی لیکن مقابل بھی ڈھیٹ کال دوبارہ آنے لگی اتنے چر نجف نے کال کٹ کی اور موبائل آوف کردیا لیکن یہ منظر ضیغم کی تیز آنکھوں نے دیکھ لیا تھا...
کیا ہوا کس کی کال ہے اٹھائی کیوں نہیں....ضیغم سرد آواز میں بولا...
وہ...وہ....یونی...فیلو کی کال تھی بہت باتیں کرتی اس لیئے موبائل آوف کردیا....در نجف نے گھبرا کر مطمعن جواب دیا لیکن ضیغم کی شکل سے نہیں لگ رہا تھا کہ اسُ نے یقین کرلیا ہے....
ہونا تو تمہیں میرا ہی ہے....ضیغم بڑبڑایا...
🌟🌟🌟🌟🌟
زامن آپ اس چیز سے کب پیچھا چھوڑے گے کچھ فکر ہے آپ کو نہیں بس ہر وقت ناول ناول اسُ ہیرو کے سوگ میں ہوتے ہیں کبھی اسُ کچھ فکر کریں آپ کی بھی ایک جوان بیٹی ہے عینا اور در نجف سے ایک سال بڑی....اربیہ زامن کو کتاب لیئے دیکھ کر بھڑکی...
YOU ARE READING
Chiragh e Mohabbat
Teen Fictionchiragh e mohabbat 2nd season of Momin ki dua main characters zaigham (hero) dur e najaf (heroin) jealousy forced marriage