محبت از علمیر اعجاز
تحریر
" یہ محبت و وفا کی ایک خوبصورت داستان ہے ۔۔۔ یہ دکھ سکھ میں ساتھ دینے والے لوگوں کی کہانی ہے ۔۔۔زندگی کی طرح کبھی کھٹے کبھے میٹھے لمحات سے بھرپور یہ کہانی محب وطن کی محبت کا بھی قصہ ہے ۔۔۔۔ تو پڑھئیے اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کیجیئے ۔۔۔"
بے حسی بہت سارے لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے کر ان کے اندر سفاکیت کا زہر انڈیل دیتی ہے۔ صدیق بھی اسی بے حس معاشرے کا ایک کردار ہے جسے صرف اپنی ضرورت کے پورے ہونے سے غرض ہے۔ اسے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ یہ ضرورت کہاں سے پوری ہو رہی ہے۔۔
کہانی ہے زندگی کے کھٹے میٹھے اتار چڑھاؤ کی۔ ارینج میرج کے بعد آنے والی تبدیلیوں کی۔۔۔بھرے پورے سسرال میں سب کا ہنس کر ساتھ دینے کی۔ سڑیل سے شوہر سے اظہارِ محبت کروانے کی۔ نئی نئی شادی کے بعد آنے والے پہلے پہلے رمضان اور عید کی خوشیوں کی۔۔۔ رشتوں میں چھوٹی موٹی نوک جھوک سے لے کر محبت کی۔۔ ابصار کرمانی کے لیے دیے انداز...
درِ فشاں دراصل تیری دوستی میں یارا کا اگلا حصہ ہے. اگر آپ نے تیری دوستی میں یارا نہیں پڑھا تو یہ کہانی آپ نہیں سمجھ سکتے. اس کہانی میں آپ کو ٹوٹے دل اور بہت سے بہتے آنسو ملیں گے. مگر وہیں خوشیاں اور تکمیل پاتی محبتیں بھی ہونگی.
یہ کہانی ہے امید کی خواہش کی بھروسے کی محبت کی اطاعت کی جدائی کی نفرت کی تکلیف کی آنسوؤں کی اور اطاعت سے فنا تک کے سفر کی !
اپنے ٹوٹے ہوئے خوابوں پر کسی کا محل بنتے دیکھا ہے کبھی؟ خوابوں کے ٹوٹنے کے بعد پھر جدوجہد سر پھوڑتی ہے آپ کا. بس اسی بہتے پسینے کے درد کو الفاظ دینا چاہے ہیں.
یہ "محبت" وہ کہانی جو کہ میری آنکھوں کے سامنے سے گزری ہے۔یہ کہانی حقیقت پر مبنی ہے،جس کو میں ناول میں لکھے اپنے الفاظوں کے ذریعے آپ سب کے سامنے پیش کرنا چاہوں گی۔اس کے کردار تو حقیقی ہیں لیکن نام فرضی۔ یہ وہ کہانی ہے جس میں،میں نے اپنی نظروں کے سامنے ایک لڑکی کو ٹوٹ کر بکھرتے دیکھا ہے۔میں نے اسے لوگوں کے زہر اگلتے ا...
"ہے یہ بھی کچھ الگ سی کہانی,پیار کی کہانی,عشق کی کہانی,جنون کی کہانی,یہ ہے آہل اور زعیمہ کی کہانی,یہ ہے زویا اور صائم کی کہانی,ان کے پیار کی کہانی,ان کے ملنے کی کہانی,یہ ہے ان کی امریکہ کے شہر میامی میں ملنے کی کہانی,یہ ہے ان چاروں کی پیاری سی اور انوکھی سی کہانی,یہ ہے ان "انجان" لوگوں کے ملنے کی کہانی۔"
یہ میرا پہلا ناول ہے۔ زندگی میں ہم کیا کرتے ہیں۔زندگی کو کیسے گزارتے ہیں۔پر کیا جیسے ہم گزارتے ہیں ویسے ہی گزارنی ہے؟ یہ سوال بہت اہم ہے۔ امیدکرتی ہوں میری پہلی کاوش آپ لوگوں کو پسند آئے گی۔۔۔۔ انشااللہ!🌸
انسان سےغلطی ہوجاتی ہے۔لیکن اس غلطی کی سزااور جزاکااختیار صرف اور صرف ایک ذات کےپاس ہے اور وہ ذات ہے اللہ ربلعزت کی۔۔۔وہ جس کو چاہے سزادے۔۔۔جس کو چاہے جزادے اور جس کو چاہے اس غلطی کی سزادے۔ لیکن انسان سمجھتاہے کہ وہ کسی کو اسکی غلطی کی سزادےکر بہت اچھاکام کرتاہے لیکن جب اسکو یہ باورہوتاہےکہ وہ بہت غلط کرچکاہےتو بہت دی...
ہم بھول بھول میں کچھ ایسا کر دیتے ہیں جو ہمارے ساتھ ساتھ ہمارے آس پاس کے لوگوں کو بھی متاثر کرتا ہے۔نفس ہمیں غلام بنا لیتا ہے اور ہم بن جاتے ہیں۔
یہ کہانی دو ایسے لوگوں کی ہے جو ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی سکت دونوں میں ہی نہیں ہے لڑکے کے خیال میں لڑکی کے بولڈ ہونے کی وجہ سے معاشرہ اسے قبول نہیں کرپائے گا اس کی معاشرے میں کوئی عزت نہیں ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس کے یہ تمام خیال کیا صیح ثابت ہوتے ہیں کیا وہ دونوں رشتوں کو نبھائیں گئے کیا آنے وال...
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی جو اپنے رشتوں سے بہت محبت کرتی ہے اور ان سے جدا ہونے کی سکت نہیں رکھتی...
یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ کو پسند آۓ گا یہ کہانی ہے زیان اور ایمان کے پیار کی ❤ رشتو ں میں مان کی 💜 دوستی کی 💛
Hate to love🌹 Akhir kaar wo din a hi giya jis ka mei beysabri se intezar kar raha tha Mishal arsalan khan tumhey Rayan khan ki nafrat barhi zindagi mei khush amdeed Ajj ke badd tum har roz mere nafrat ki aag mei jalo g or mei tumhey har us takleef se waqif karwaon ga jis se mei guzra سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں...
It's a story about war Insaf love relations ..... About social evils ....A girl who lives a lively life but her ends is hearty ...... A girl who sacrifice her life for taking revenge of her sister ..... A boy who cried with blood tears because of relatives .... A boy who believe blindly his relatives......A boy who lo...
یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جو اپنے وطن سے عشق کرتا ہے اور اپنے ملک کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ ہر وقت اس کے دل میں رہتا ہے ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے اک ایسی لڑکی کی جو اپنے وطن سے اور وطن کی حفاظت کرنے والوں سے بہت محبت کرتی ہے
کراچی سے لاہور محبت کی یہ کہانی راجہ سے جا ملی رانی❤️ کہانی ایک ایسی لڑکی کی جس کو صرف ایک شخص سے محبت ہے ہر دعا میں اپنے رب سے اس کو مانگنا اس کی محبت کی نشانی ہے۔۔۔۔ لیکن ان سب چیزوں سے بے نیاز وہ لاپرواہ سا لڑکا اپنی ہی دنیا میں مگن ہے۔۔۔۔۔ کیا ہوجائے گیں اس لڑکی کی دعائیں قبول۔۔۔۔؟؟؟ کیا ہو جائے کی لڑکے کو اس م...
کہانی ہے کسی کے لاحاصل عشق کی...کسی کی یکطرفہ عشق کی داستاں....کہانی ہے عشق میں تماشہ بننے والی لڑکی کی....کہانی ہے زندگی کے مشکل امتحان سے لڑنے والی لڑکی کی....کسی کی اذیتوں کی داستاں...کسی کی نفرت کی داستاں....کسی کی محبت کی داستاں....کون پاۓ گا اپنے عشق کو....کون کھوۓ گا اپنے عشق کو.....کون عشق کی بازی جیتے گا...کو...
انتقام کی آڑ میں کسی اپنے کو برباد کر دینے ۔۔۔۔ اور اپنوں کے ہاتھوں اعتبار و محبت کے قتل کی داستان۔۔۔۔ دلوں اور رشتوں کے ٹوٹ کر بکھرنے۔۔۔۔ اور پھر نئے سرے سے جڑنے کی داستان۔۔۔۔ اپنوں کے غیر ہو جانے۔۔۔۔ اور اجنبی سے ہمسفر بن جانے کی داستان۔۔۔۔ اللہ پہ مکمل اعتقاد ۔۔۔۔ اور اس ذات کی رحمتوں کے نزول کی داستان۔۔۔۔
( بسم اللٰہ الرحمٰن الرحیم) یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو کسی کی یک طرفہ محبت میں مبتلا ہے ۔ اور اُسے اپنی محبت کے آگے کسی اور کی محبت نظر نہیں آتی ۔ یہ کہانی ہے اک ایسے لڑکے کی جس کے لیے محبت ایک عام سی بات ہے اور اُس نے اپنی زندگی میں محبت کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا ۔ لیکن جب اسے محبت ہوئی بھی تو اک لاحاصل سے...
زندگی ایثار مانگتی ہے۔ایثار دینا ہر کسی کے بس میں نہیں ہے۔ظرف والے ایثار دیتے ہیں۔لیکن انکا ایثارانکو پھر بھی رلا دیتا ہے۔لوگ انکے ایثار کو سمجھ نہیں پاتے۔
ایک اذیت پسند شخص جو ماضی کے تلخ لہجوں اور اذیت ناک لمحوں کے زد میں آچکا ہے۔۔تلخ ماضی انسان کو نیم پاگل کردیتا۔ جب یادیں دل دہلادینے والے ماضی کے ساتھ جڑی ہوں تو نسلیں تک تباہ ہونے کا خدشہ ہوتا ہے
یہ کہانی ہے حویلی کے رسم و رواج کی اور ان رسموں کی زد میں آئی لڑکیوں کی۔ قید و بند کی۔ ظلم و ستم کی۔ رسم و رواج کی پابندیوں سے ہونے والے نقصانات زندگیاں برباد کرنے کا تجربہ رکھتے ہے۔ جو حق اسلام نے عورت کو دیئے ہیں وہ حق اس سے چھیننا قطعی بہادری نہیں ہوتی۔ یہ وادی عشق کے ان سرپھرے مسافروں کی داستان ہے جو محبت کے م سے...