اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک نکما گنہگار آدمی اللہ تعالیٰ کے عشق میں دیوانہ ہو جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ کس طرح اسے عزت مرتبا اور عروج عطا فرماتا ہے۔کس طرح پروردگار اس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے۔( اگر پسند ائے تو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں)