درِ فشاں دراصل تیری دوستی میں یارا کا اگلا حصہ ہے. اگر آپ نے تیری دوستی میں یارا نہیں پڑھا تو یہ کہانی آپ نہیں سمجھ سکتے. اس کہانی میں آپ کو ٹوٹے دل اور بہت سے بہتے آنسو ملیں گے. مگر وہیں خوشیاں اور تکمیل پاتی محبتیں بھی ہونگی.
Sign up to add دُرِ فِشاں to your library and receive updates
or
درِ فشاں دراصل تیری دوستی میں یارا کا اگلا حصہ ہے. اگر آپ نے تیری دوستی میں یارا نہیں پڑھا تو یہ کہانی آپ نہیں سمجھ سکتے. اس کہانی میں آپ کو ٹوٹے دل اور بہت سے بہتے آنسو ملیں گے. مگر وہیں خوشیاں اور تکمیل پاتی محبتیں بھی ہونگی.
یہ کہانی دو باتوں کہ گرد گھومتی ہے۔ پہلی یہ کہ انسان برا نہیں ہوتا، اعمال برے ہو سکتے ہیں۔ اور دوسری بات یہ کہ چاہے ایک مسلمان کتنا ہی اچھا کیوں نا ہو مگر وہ کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتا۔ کوئی نا کوئی کم...