22)میں نے مرد کو کبھی عورت کی خوبصورتی کو صوارتی نہیں دیکھا.
ہمیشہ، بیگاڑ تے دیکھا.
میں نے مرد کو عورت کی ذات کو بناتے نہیں، ہمیشہ بیگاڑ ےت دیکھا.ہمیشہ طوڑ دیکھا،
عورت کی محبت کو مرد کا کھلونا بن تے دیکھا،
مرد کو راج کرتے عورت کو غلامی کرتے دیکھا ہے.23)لوگ کہتے ہیں، وہ چلا گیا تو کیا ہوا،
تو اپنے آسپاس دیکھ پوری دنیا ہے ترے پاس،
لوگ کیا جانے کیا تھا میرا تجھ میں جو چھن گیا.
_______________________________________
Hi!!!!!! Guys I am your favourite writer back with some good peortry please if you like my poetry then be sure to like&comment, and please don't be silent readers do comment
