14)مبحت سے بڑا کوئی فریب نہیں اس جہان میں، یہ تو نظروں کے سامنے پوکر جاتی ہے.
15)خود کی ذات کو پوجنے والے بھی کہتے ہے،
ہم اُس ذاتے اوّل میں شرک نہیں کرتے.16)عجیب نظارا ہے، خدا کے گھر کے موحافذ،
آج تماشائوں کی صفت میں جا کہڑے ہوے.17)خود کو دیندار کہتے جن کی زبانیں نہیں، تھکتی، آج وہ بھی کوڑیو کے دام بچتے نظر آئے،
اپنا ایما، دنیا کے اس بزار میں.__________________
Please guys if you like my poetry then like&comment and also recommend it to others, please don't be silent readers do comment