32)کبھی ہم اُس کے محبوب ہوا کر تے تھے،
آج کل اُس کے خاوند کے گھر کے باورچی ہوا کر تے.33) دستورِ زمنہ ہے وفادار کو بے وفا ہی ملتا ہے،
یہاں تو توبھی وفادار میں بھی وفادار،
ہم میں سے بےوفا کون.34)کبھی میرا قالم موٹی پیرویا کر تا تھا،
اب صرف میرے علم کا لہوں رستا ہے اِس سے.35) محبت سے یقین اُٹھ گیا یہ دیکھ کر،
نظروں کا بھا یا ہوا،
دل کے بھا ئے ہوئے پر بہاری پڑ گیا._______________________________________
Hi!!!!!! Guys your favourite writer is back with some good poetry if you enjoy my work then please be sure to like&comment and don't be silent readers do comment please 🙏🙏🙏🙏
