28)طو تو منہ موڑ کر چلا گیا،
جاتے جاتے مجھے بھی سکھا جا تا،
فنِ بے وفائی.29)مجھے اپنا بنا نا، ہے تو بنا،
دنیا کا تماشا مت بنا.30)آں،بشر ایک عرسا خدا سے،
لاطالق رہا ہے تو.اب پریشانیوں نے گہر لیا ہے تجھ کو.
اب تو لا طالقی ختم کر،
اب تو سجدے میں گر جا،
اب تو خدا کو منا لے تو.
31)بڑی محبت سے جس کو اپنا جہاں کہتا پھرتا میں،
اُسی نے اس جہاں میں در بے در کیا ہے مجھ کو.بڑی محنت سے جس کو خدا بنایا تھا میں نے،
بڑی محنت سے اُسی نے مٹایا ہے مجھ کو.بڑی محنت سے خد کی ذات کو بچا کر دنیا سے،
کدمو میں ڈالا تھا جس کے.
اُسی نے پیروں تلے کچلا ہے مجھ کو.دل دین، دنیا سے ہٹا کر لگایا تھا جسے،
دل اُسے سینے سے کحیچن دیا میرا.بڑی محنت سے ظلم ڈھائے ہے مجھ پر،
بڑی کمال کی دشمنی نبھائی ہے مجھ سے._______________________________________
Hi!!!!! Guys I am your favourite writer back with some great poetry please if you like my poetry then be sure to like&comment and also recommend my account to others as well 💕💕💕💕🙏🙏🙏🙏