Bang-e-dara Pt 2

6 1 0
                                    

5) لوگ کھیتے ھے، تیرا نام لیتے میری ذبان نھیں - کاپتی.
میرا خدا جانتا ہے، تیرے خیال سے میری روح،
کاپ جاتی ہے.

6)جس کا راج تھا میرے دل پر، میرے خیالوں پر -
وہ چلا گیا ہے،
میرا سب کچھ ساتھ لے گیا ہے،
ایک خالیلی پوطلی چھوڑ گیا ہے.

7) پیار، اعتبار، احساس - یہ سب دنیا کے خلونے،
دنیا ان سے خیل تی ہے - ان کے دم پر چلتی نھیں.

8)تیرے جانے سے اس دنیا کو کوئی فرک نھیں، پڑے گا،
میری ذات ٹوٹ کر بھکھر جائی گی.

Please guys don't be silent readers please comment and if you like my poetry please recommend it to others

Bang-e-DaraDove le storie prendono vita. Scoprilo ora