Bang-e-dara Pt4

6 1 0
                                    

10)دماغ جانتا ہے کہ وہ اب نہیں آۓ گا، چاہے جتنا پکاروں.
دل دیواناوار تجھی کو پکارتا ہے.

دماغ جانتا ہے ، اس وقت میں تو میرا نہیں رہا.
دل دیواناوار اس جہان میں تجھے ڈھونڈ تا رہتا ہے.

11)کوئی کحونے سے ڈر تا ہے.
تو، کوئی پا نے سے خوف  کھا تا ہے.

12)دل چاہتا ہے تجھ سے نفرت کرو،
تجھ پر ملامت کرو، غصہ کرو.
تکہ نفرت میں وقت گزر جائے اور تیری محبت،
نہ یاد آۓ.

13)دنیا کہتی ہے مرنے ولے کا صبر آجاتا ہے،
ذندہ کے بچہرنے کا نہیں.

محبت کے چھن جانے کا صبر نہیں آتا،
چاہے مر کر چھنے، یہ ذندہ رہ کر.

Please guys like&comment and if you like my poetry recommend it to others

Bang-e-DaraWhere stories live. Discover now