اسلام علیکم....!!!!
کیا حال چال ہیں سب کے... ؟؟ امید کرتی ہوں سب باخیریت و عافیت ہوں گے....
تو میں نے بات کرنی تھی آپ سے کہ پہلے lock_down کے دوران میرے کچھ ٹیسٹ وغیرہ ہو رہے تھے وہ ختم ہوۓ تو میں نے سوچا تھا کہ قسط دوں گی.....
مگر آج چوتھا دن ہے میری طبیعت کچھ خراب ہے جس کی وجہ سے قسط اور delay ہو گئ ہے ......
تو آپ سب سے ایک دو دن کے انتظار اور دعاؤں کی اپیل ہے.....
شکریہ.....!!!!
YOU ARE READING
جنونِ عشق
Romanceیہ کہانی ہے, ایک ایسے عشق کی جو ادھورا رہ کر بھی پورا ہوا.... ایک ایسے جنون کی جس میں ظلم کی ہر حد پار کی گئی..... ایک ایسے سفاک انسان کی جسے عشق اس کے گھٹنوں پر لے آیا......