چند باتیں

134 3 1
                                    

السلام علیکم!
کیسے ہیں آپ لوگ؟
یقیناً مجھ پر غصّہ ہوں گے۔ ویسے حق بنتا ہے آپ لوگوں کا۔ میں شرمندہ ہوں خود بھی۔ لیکن کیا کریں، یہ کہانی ہے ہی اتنی مشکل۔ لکھنے کے لیے موڈ اور ذہنی تازگی بہُت ضروری ہوتی ہے۔ اور میں آج کل بلاوجہ ذہنی دباؤ کا شکار ہوں۔ اور سمجھ نہیں پا رہی کیسے نکلوں اس حالت سے؟
خیر!
میں یہاں اپنے دکھ سنانے نہیں آئی بلکہ یہ کہنے کے لیے آئی ہوں کہ میرا ایک مکمل ناول ہے۔
نٹ کھٹ تحریم کی مزیدار کہانی پر مبنی ایک ایسا ناول جو آنلائن ویب سائٹ پر پہلے سے موجود ہے۔ میں نے سوچا آپ لوگوں کی ناراضگی دور کرنے کے لیے کچھ کرنا چاہیے۔ لہٰذا وہ ناول میں یہاں یعنی wattpad  پر پبلش کر رہی ہوں۔ روز ایک قسط آپ لوگوں کو مل جائے گی۔ ضرور پڑھیے گا۔
اور ہاں ناول کا نام تو بتانا بھول گئی۔ اُسکا نام ہے "عشقِ بہاراں"۔۔۔۔
اسکے علاوہ آج کل میں ایک اور ناول لکھ رہی ہوں جو کہ آنلائن ہرگز نہیں ملے گا۔ وہ کتابی شکل میں ہوگا اور خریدنا پڑے گا۔ خریدیں گے نا؟
بتائیں ذرا!

اللہ حافظ۔
اپنا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔

Você leu todos os capítulos publicados.

⏰ Última atualização: May 18, 2021 ⏰

Adicione esta história à sua Biblioteca e seja notificado quando novos capítulos chegarem!

حُسنِ مقدّر Onde histórias criam vida. Descubra agora