وقت

10 3 0
                                    

خوشی میں تیز،
گم میں کٹائی نہیں کاٹتا ہے۔

وقت زندگی کے ساتھ چلتا ہے۔

اچھا نہیں ہے یہ اور نہ ہی ہے برا۔

وقت اپنی اہمیت وقت کے ساتھ سمجھتا چلا جاتا ہے۔

موت کے ہاتھ میں دے کر ہمارا ہاتھ،
الوداع کہہ ختم ہوجاتا ہے۔

وقت ہر کسی کے وقت کے ساتھ چلتا ہے۔

~~~~~~~~~~~~

۷ آگسٹ ۲۰۲۱

By:-
Qulub_Mutasila

آنکہیں باتیںWhere stories live. Discover now