قربانی

16 5 0
                                    

ہے کیسا احساس،
یہ محب۔

میں نہ جانو۔

خاطر تمہاری خوشی کے،
قربان کردوں میں اپنی ساری خوشیاں،
خوشی خوشی۔

میرے نصدیک،
ترجمہ احساس محبت،
قربانی ہے۔

~~~~~~~~

۲۳ اگست ۲۰۲۱

By:
Qulub_Mutasila

آنکہیں باتیںOpowieści tętniące życiem. Odkryj je teraz